ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

پرینکا چوپڑا کے بعد اس اداکارہ کی ہوئی منگنی، دولہا دیکھ کر حیران ہو جائیں گے آپ

اپنی زندگی کے اس حسین سفر کی شروعات کرنے والی ادیتی گزشتہ کچھ سال تک شادی کے بارے میں نہیں سوچ رہی تھیں۔

  • Share this:
پرینکا چوپڑا کے بعد اس اداکارہ کی ہوئی منگنی، دولہا دیکھ کر حیران ہو جائیں گے آپ
پرینکا چوپڑا اور نک جونس۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

گلیمر انڈسٹری میں اس وقت شادی کا سیزن چل رہا ہے۔ ابھی لوگوں نے  پرینکا کی منگنی کی خبروں پر ذکر کرنا ختم نہیں کیا تھا کہ ایک اور منگنی کی خبر  آگئی ہے۔ لیکن اس بار یہ خوش خبری کسی بالی ووڈ اداکارہ نے نہیں بلکہ ٹی وی اداکارہ نے دی ہے۔


یہ ہیں ادیتی گپتا۔ یہ چھوٹے پردے کا خاصا مقبول چہرہ ہیں۔ کس دیس میں ہے میرا دل، قبول ہے جیسے ٹی وی شو میں نظر آچکی ہیں۔ آپ کو بتا دیں کہ ٹی وی کی اس مشہور اداکارہ نے کبیر چوپڑا سے منگنی کی ہے۔ ان کے شوہر کے پروفیشن کے بارے میں ابھی زیادہ معلومات حاصل نہیں ہو پائی ہے۔ منگنی کی کچھ تصاویر ادیتی کے قریبی دوستوں نے شیئر کی ہیں ۔


اپنی زندگی کے اس حسین سفر کی شروعات کرنے والی ادیتی گزشتہ کچھ سال تک شادی کے بارے میں نہیں سوچ رہی تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اتنی جلدی شادی کے بارے میں نہیں سوچ رہی۔


Aditi-1 Aditi-3


First published: Sep 03, 2018 01:14 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading