اپنا ضلع منتخب کریں۔

    شادی کرلی، اسلام قبول کرلیا، ہنی مون سے پہلے عمرہ کریں گی فاطمہ بنیں راکھی ساونت، بولیں، دعا کی ہے ضرورت

     ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ عمرہ پر جانا ان کے اور عادل کے لیے بہت اہم قدم ہے۔ وہ اللہ سے برکت حاصل کرکے اپنے سفر کا آغاز کرنا چاہتی ہیں۔ راکھی نے یہ بات اس وقت بتائی جب جوڑے سے شادی کے بعد ہنی مون پلان کے بارے میں پوچھا گیا۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Delhi | Mumbai
    • Share this:
      ممبئی۔ راکھی ساونت اس وقت سے مسلسل سرخیوں میں ہیں جب سے انہوں نے بوائے فرینڈ عادل درانی کے ساتھ اپنی شادی کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے پیپرازی کے سامنے اعتراف کیا کہ انہوں نے اسلامی رسم و رواج کے مطابق شادی کی ہے۔ انہوں نے  اپنی محبت حاصل کرنے کے لیے اسلام قبول کیا۔ انہیں اپنے شوہر کے لیے روتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔ حال ہی میں  راکھی کو حجاب میں بھی دیکھا گیا تھا۔ راکھی اب اپنے رشتے کو مزید یقینی بنانے جا رہی ہے۔ انہوں نے عادل کے ساتھ ہنی مون پر جانے سے پہلے عمرہ پر جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

      آپ کو بتادیں کہ راکھی ساونت نے عادل درانی سے شادی کے لیے اپنا نام تبدیل کیا۔ وہ اب فاطمہ بن چکی ہیں۔ جب سے راکھی نے اس کا  بات کا انکشاف کیا ہے تب سے ان کی خفیہ شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ حال ہی میں راکھی ساونت کو حجاب میں اسپتال میں اپنی بیمار ماں کی عیادت کرتے دیکھا گیا تھا۔ اب انہوں نے عمرہ کرنے کی پلاننگ کے بارے میں بھی بتایا ہے۔

      View this post on Instagram

      A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

      راکھی ساونت کی انسٹنٹ بالی ووڈ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ عمرہ پر جانا ان کے اور عادل کے لیے بہت اہم قدم ہے۔ وہ اللہ سے برکت حاصل کرکے اپنے سفر کا آغاز کرنا چاہتی ہیں۔ راکھی نے یہ بات اس وقت بتائی جب جوڑے سے شادی کے بعد ہنی مون پلان کے بارے میں پوچھا گیا۔

      عادل درانی نے بیگم فاطمہ کے طور پر راکھی ساونت کو کیا قبول، پوسٹ کرکے معافی بھی مانگی

      عادل درانی سے شادی کرکے فاطمہ بنیں راکھی ساونت، اب ستا رہاہے لوجہاد کا ڈر! کھولا بڑا راز

      سوشل میڈیا پر عادل درانی اور راکھی کا ایک ویڈیو سامنے آیا جس میں وہ یہ کہتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ کہ میں عمرہ کرنے جاؤں گی۔ کہ وہاں پر رشتہ ایک بار پکا ہوگیا دنیا کی کوئی بھی چیز اس کو توڑ نہیں سکتی ہے ، جسے اللہ جوڑتا ہے اسے کوئی انسان نہیں توڑ سکتا ہے۔ میری یہی دعا ہے کہ  میرا رشتہ جر جائے اور بس اس بار میا گھر بس جائے اور مجھے آپ سب کی بھی دعا کی ضرورت ہے میرا گھر بسانے کیلئے اور میری اللہ سے بھی یہی دعا ہے کہ میرا گھر بس جائے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: