اپنا ضلع منتخب کریں۔

    23 سال پرانے اس ویڈیو میں نظر آرہا ہے سلمان خان کے لیے ایشوریہ رائے کاپیار! دیکھیے ویڈیو

    23 سال پرانے اس ویڈیو میں نظر آرہا ہے سلمان خان کے لیے ایشوریہ رائے کاپیار! دیکھیے ویڈیو

    23 سال پرانے اس ویڈیو میں نظر آرہا ہے سلمان خان کے لیے ایشوریہ رائے کاپیار! دیکھیے ویڈیو

    بتادیں کہ سلمان خان اور ایشوریہ رائے سال 1999 میں آئی فلم ’ہم دل دے چکے صنم‘ سے ایک دوسرے کے قریب آئے تھے۔ حالانکہ پھر سال 2002 میں دونوں کا بریک اپ ہوگیا تھا۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      تمام بالی ووڈ ستارے اپنی فلموں کے ساتھ ساتھ لو لائف کو لے کر بھی خوب سرخیاں بٹورتے ہیں۔ وہیں جب کبھی بالی ووڈ اسٹارس کی پریم کہانیوں کی بات ہوتی ہے تو اس میں سلمان خان اور ایشوریہ رائے کا نام سب سے پہلے آتا ہے۔

      آج بھلے ہی دونوں اپنی اپنی زندگی میں آگے بڑھ چکے ہیں، لیکن ایک وقت تھا جب دونوں کی لو اسٹوری بالی ووڈ گلیاروں میں کافی موضوع بحث رہتی تھی۔ وہیں اب سوشل میڈیا پرایک 23 سال پرانا ویڈیو وائرل ہورہاہے، جس میں سلمان کے لیے ایشوریہ کا پیار صاف ظاہر ہورہاہے۔

      یہ ویڈیو سال 1999 کا ہے، جب ایشوریہ رائے سیمی گریوال کے شو میں پہنچی تھیں۔ اس چیٹ شو میں اداکارہ نے سلمان خان کی تعریف میں ایک ایسی بات بولی تھیں، جس کا ویڈیو اب بھی وائرل ہورہا ہے۔

      بتایا تھا بے حد پرکشش آدمی
      سیمی گریوال کے شو میں کئی فلمی ستاروں کی شرکت ہوتی رہتی تھی۔ وہیں جب اس شو میں ایشوریہ رائے پہنچی تھیں تو سیمی نے ان سےپوچھا کہ انڈسٹری میں آپ کے حساب سے سب سے پرکشش آدمی کون ہے؟ تھوڑا سوچنے کے بعد ایش کہتی ہیں کہ کیا وہ سیکسیسٹ کو چارمنگ سے بدل سکتی ہیں؟ لیکن سی گریوال نے ایسا کرنے سے منع کردیا۔۔۔

      ایشوریہ رائے آگے اس سوال کاجواب دیتے ہوئے کہتی ہیں۔ ’اب تو انہیں کا نام لینا چاہیے جنہیں ہندوستانی مردوں میں انٹرنیشنل لیول پر چنا گیا ہے۔ سلمان خان، اگر ہم لُک کے بارے میں بات کررہے ہیں تو۔‘

      یہ بھی پڑھیں:

      آخر کیوں شویتا تیواری کے گھر کو کہا جاتا ہے ’سیتا کاگھر‘؟ اداکارہ نے کیا انکشاف

      یہ بھی پڑھیں:

      شہناز گل ہوسٹ کریں گی دیوالی پارٹی، سلمان خان کے خاندان سمیت یہ ستارے بنیں گے مہمان

      بتادیں کہ سلمان خان اور ایشوریہ رائے سال 1999 میں آئی فلم ’ہم دل دے چکے صنم‘ سے ایک دوسرے کے قریب آئے تھے۔ حالانکہ پھر سال 2002 میں دونوں کا بریک اپ ہوگیا تھا۔ بہرحال، اداکارہ نے سال 2007 میں ابھیشک بچن سے شادی کی، وہیں یہ دونوں اپنی شادی شدہ زندگی میں کافی خوش ہیں۔ ساتھ ہی ایک بیٹی (آرادھیا) کے والدین بھی ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: