உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ایشوریہ رائے نے جب انٹرویو کے درمیان ابھیشیک بچن کو KISS کرنے کو کہا، دیکھئے وائرل ویڈیو

    ایشوریہ رائے نے جب انٹرویو کے درمیان ابھیشیک بچن کو KISS کرنے کو کہا، دیکھئے وائرل ویڈیو

    ایشوریہ رائے نے جب انٹرویو کے درمیان ابھیشیک بچن کو KISS کرنے کو کہا، دیکھئے وائرل ویڈیو

    ایشوریہ رائے (Aishwarya Rai) اور ابھیشیک بچن (Abhishek Bachchan) ایک بار بار اوپر ونفرے (Oprah Winfrey) کے شو میں گیسٹ بن کر پہنچے تھے۔ انٹرویو کے دوران ایسا لمحہ آیا، جب ایشوریہ رائے سے پوچھے گئے سوال پر سبھی حیران رہ گئے۔ ایشوریہ رائے سے اوپرا نے پوچھا تھا کہ انہوں نے کبھی کیمرے کے کیمرے سامنے کس سین کیوں نہیں دیا تھا؟ جبکہ ان کا کیریئر کافی شاندار تھا۔

    • Share this:
      نئی دہلی: ایشوریہ رائے (Aishwarya Rai Bachchan) شادی کے بعد بھلے ہی فلموں میں کم نظر آنے لگی ہیں، لیکن ایک ایسا بھی وقت تھا جب وہ لوگوں کے ساتھ انٹرکشن کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی تھیں۔ انہیں سال 2009 میں شادی کے بعد ابھیشیک بچن (Abhishek Bachchan) کے ساتھ اوپرا ونفرے (Oprah Winfrey) کے شو میں شرکت کرنے کا موقع ملا تھا، تب دنیا بھر کے تمام لوگوں نے ان کی خوبصورتی پر توجہ دی تھی۔ شو میں ایشوریہ رائے نے اپنی حاضر جوابی سے سبھی کا دل جیت لیا تھا۔

      ایشوریہ رائے (Aishwarya Rai Bachchan) شادی کے بعد بھلے ہی فلموں میں کم نظر آنے لگی ہیں، لیکن ایک ایسا بھی وقت تھا جب وہ لوگوں کے ساتھ انٹرکشن کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی تھیں۔
      ایشوریہ رائے (Aishwarya Rai Bachchan) شادی کے بعد بھلے ہی فلموں میں کم نظر آنے لگی ہیں، لیکن ایک ایسا بھی وقت تھا جب وہ لوگوں کے ساتھ انٹرکشن کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی تھیں۔


      اوپرا ونفرے (Oprah Winfrey) کا شو بے حد مشہور ہے، جس میں دنیا بھر کے لوگ آنا پسند کرتے ہیں۔ جب ایشوریہ اور ابھیشیک بچن اس خاص شو میں شامل ہوئے تو اوپرا ونفرے نے ان سے ان کے کیریئر اور ذاتی زندگی سے متعلق تمام سوال پوچھے۔

      ایشوریہ رائے بیباک انداز میں دیتی ہیں جواب

      ایشوریہ رائے نے رشتوں اور فلموں سے جڑے تمام سوالوں کا بہت خوبصورتی سے جواب دیا تھا۔ تب جس نے بھی یہ انٹرویو دیکھا، وہ اداکارہ کا فین بن گیا۔ انٹرویو کے دوران ایسا پڑاو بھی آیا، جب ایشوریہ رائے سے پوچھے گئے سوال پر سبھی کو نگاہیں تن گئیں۔ ایشوریہ رائے سے اوپرا نے پوچھا تھا کہ انہوں نے کبھی کیمرے کے کیمرے سامنے کس سین کیوں نہیں دیا تھا؟ جبکہ ان کا کیریئر کافی شاندار تھا



      اوپرا ونفرے (Oprah Winfrey) نے پوچھا تھا، ’لگتا ہے کہ کیمرے کے سامنے آپ نے کبھی کوئی کس سین نہیں دیا‘۔ اس سوال پر ایشوریہ پہلے مسکرائیں، پھر ابھیشیک کی طرف رخ کرتے ہوئے کہا- ’آگے بڑھو بیبی‘۔ ابھیشیک فوراً بیوی کا اشارہ سمجھ گئے اور انہیں بوسہ دے دیا۔ ابھیشیک نے آن کیمرا ایشوریہ کو گال پر کس کرلیا۔ تب اداکارہ کی اس حاضر جوابی سے سبھی کا من کھل اٹھا۔
      یہ بھی پڑھیں۔

      کٹرینہ کیف-وکی کوشل کی شادی میں شامل ہوں گے یہ مہمان، تیار ہوگئی مہمانوں کی فہرست


      پھر اوپرا نے ایسا سوال پوچھا، جس کا جواب ہر کوئی جاننا چاہے گا۔ انہوں نے پوچھا تھا کہ ویسٹرن فلموں میں جوڑے کو کس اور پیار کرتے ہوئے دیکھنا بہت عام بات ہے، لیکن انڈیا میں ایسا نہیں ہوتا۔ ایسا کیوں ہے؟ ابھیشیک بچن نے جواب دیتے ہوئے کہا، ’ہمیں اس کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔ آپ اسے ایسے سمجھیں۔ کسی سین میں جب لڑکے لڑکیوں سے ملتے ہیں تو انہیں ایک دوسرے سے پیار ہوجاتا ہے۔ وہ پیار ظاہر کرنے کے لئے کس کرتے ہیں، لیکن ہندوستان میں اسے ظاہر کرنے کے لئے گانا ہوتا ہے‘۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: