Akshara Singh Hot Video:بانہوں میں جکڑ کر کھیساری لال نے اکشرا سنگھ سے کیا رومانس، خوب وائرل ہورہا ہے ویڈیو
اکشرا سنگھ کے ساتھ کھیساری لال کا نیا گانا ہورہا کے کافی وائرل۔ (فائل فوٹو)
Akshara Singh Hot Video: اس ویڈیو میں اکشرا سنگھ کھیساری لال یادو کے گانے پر جم کر ٹھمکے لگاتی اور اپنی پرفارمنس دکھاتی نظر آرہی ہیں۔ کھیساری لال یادو بھی اکشرا کی خوبصورتی پر پوری طرح سے اپنا دل ہارے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
Akshara Singh Hot Video: کھیساری لال یادو بھوجپوری سنیما کے سوپر اسٹار ہیں اور فلموں میں اداکاری کے ساتھ ساتھ وہ اپنی شاندار آواز سے مداحوں کے دلوں پر بھی راج کرتے ہیں۔ جب بھی ان کی ویڈیو ریلیز ہوتی ہے، وہ یوٹیوب پر کافی چھائی رہتی ہے۔ کھیساری لال یادو ایک کے بعد ایک سوپر ہٹ گانے دے رہے ہیں۔ لیکن حال ہی میں کھیساری لال یادو اپنی ساتھی اداکارہ اکشرا سنگھ کے ساتھ رومانس کرتے نظر آئے ہیں۔ دونوں کے رومانوی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔
اکشرا سنگھ کا نظر آیا خوبصورت اوتار
کھیساری لال یادو کا گانا 'آجا ریل پہ دیکھوتانی' حال ہی میں ریلیز ہوا ہے۔ اگرچہ اس گانے میں ان کے ساتھ اداکارہ رکشا گپتا نظر آئی تھیں، لیکن اب کھیساری لال نے اس گانے پر اپنی کو اسٹار اکشرا سنگھ کے ساتھ جم کر رومانس کیا ہے۔ اکشرا سنگھ کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے کھیساری لال یادو نے یہ ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے، جس میں کھیساری لال یادو سوٹ بوٹ پہنے بالکل ٹپ ٹاپ نظر آرہے ہیں، جب کہ پرپل کلر کی ساڑھی میں اپنے بال کھولے اکشرا سنگھ غضب کی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔
اس ویڈیو میں اکشرا سنگھ کھیساری لال یادو کے گانے پر جم کر ٹھمکے لگاتی اور اپنی پرفارمنس دکھاتی نظر آرہی ہیں۔ کھیساری لال یادو بھی اکشرا کی خوبصورتی پر پوری طرح سے اپنا دل ہارے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ کبھی وہ اکشرا کو اپنی بانہوں میں لے کر رومانس کر رہے دکھائی دئیے تو کبھی اکشرا کے ڈانس کے سامنے اپنا دل ہار رہے ہوتے ہیں۔ کھیساری لال یادو اور اکشرا سنگھ کے اس ڈانس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ ویڈیو میں اکشرا سنگھ کے زبردست تاثرات سب کا دل جیت رہے ہیں۔
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔