உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    گرین بکنی پہن کر یو اٹھلاتی ہوئی نظر آئیAmeesha Patel،ایک ادا پر آہیں بھرنے لگے لوگ

    بحرین میں امیشا پٹیل نے بڑھائی مزید گرمی۔ فینس نے بھری آہیں۔

    بحرین میں امیشا پٹیل نے بڑھائی مزید گرمی۔ فینس نے بھری آہیں۔

    Ameesha Patel Gorgeous Look In Green Bikini: 46 سال کی امیشا پٹیل اس وقت سرخیوں میں آئیں جب انہوں نے زبردست فٹنس بنائی اور سوشل میڈیا پر تصاویر اپ لوڈ کیں۔ اس تبدیلی کو دیکھ کر لوگوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai | Hyderabad
    • Share this:
      Ameesha Patel Gorgeous Look In Green Bikini:بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل ان دنوں سوشل میڈیا پر اپنے ایک سے بڑھ کر ایک گلیمرس لُکس سے آگ لگارہی ہیں۔ انسٹاگرام پر امیشا نے بولڈ اوتار سے فینس کی نیندیں حرام کردی ہیں۔ حال ہی میں امیشا پٹیل نے گرین بکنی میں ایک بے حد ہاٹل ویڈیو پوسٹ کیا ہے جس میں ان کی ادائیں کمال کی ہیں۔ امیشا کا یہ لیٹسٹ ویڈیو دیکھ کر فینس بھی جم کر کمنٹس کررہے ہیں۔

      انسٹاگرام پر امیشا پٹیل نے بحرین سے یہ نیا ویڈیو شیئر کرکے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچادیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام ہینڈل پر گرین بکنی میں یہ ویڈیو پوسٹ کیا اور پوسٹ کو صرف تین ہارٹ ایموجی جوڑ کر کیپشن دیا ہے۔ غدر2 کی اداکارہ فی الحال بحرین میں چھٹیوں کے مزے لیتی نظر آرہی ہیں۔ امیشا کے اس اوتار کو دیکھ کر فینس آہیں بھرتے نظر آرہے ہیں۔ آپ بھی امیشا کی اس ویڈیو سے نظر نہیں ہٹاپائیں گے۔ ایک فین نے امیشا سے پوچھا وہ اتنی ہاٹ کیوں ہیں؟ کئی یوزر نے کمنٹ سیکشن میں انہیں ہاٹی بھی کہا ہے۔ زیادہ تر لوگ ان کے ٹونڈ فگر کی تعریف کرتے نظر آئے۔ وہیں کچھ ٹرولرس نے اداکارہ کو عمر کا لحاظ کرنے کی نصیحت بھی دے ڈالی۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Ameesha Patel (@ameeshapatel9)





      'کہو نا پیار ہے' کی اداکارہ اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز سے انٹرنیٹ پر چھائی رہتی ہیں۔ کبھی فلموں میں سادہ سی معصوم لڑکی کا کردار ادا کرنے والی امیشا نے اپنے تازہ ترین بکنی روپ میں اپنا گلیمرس انداز دکھایا ہے۔ بھلے ہی امیشا طویل عرصے سے فلموں سے دور ہیں لیکن وہ ہمیشہ سوشل میڈیا کی وجہ سے سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Ameesha Patel (@ameeshapatel9)





      یہ بھی پڑھیں:
      آرتی سنگھ نے148دنوں میں کم کیا اتنے کلو وزن،ٹرانسفارمیشن دیکھ کررشمی کا آیاایسا ری ایکشن

      یہ بھی پڑھیں:
      16ستمبرکونہیں بلکہ اس دن ملک بھرمیں75روپے میں دکھائی جائیں گی فلمیں،سینمامالکوں کابڑااعلان

      46 سال کی امیشا پٹیل اس وقت سرخیوں میں آئیں جب انہوں نے زبردست فٹنس بنائی اور سوشل میڈیا پر تصاویر اپ لوڈ کیں۔ اس تبدیلی کو دیکھ کر لوگوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں۔ ورک فرنٹ کی بات کریں تو، امیشا نے بالی ووڈ میں اپنی پہلی سوپر ہٹ فلم کہو نا پیار ہے (2000) سے ریتک روشن کے ساتھ کی۔ وہ جلد ہی سنی دیول کے ساتھ 'غدر 2' میں نظر آئیں گی۔ وہ بگ باس 13 کا حصہ بھی رہ چکی ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: