ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

شوہرسے طلاق لے سکتی ہیں پورن اسٹاراسٹارمی ڈینیل

پورن ادا کارہ اسٹارمی ڈینیل اوران کے شوہرنے ایک دوسرے سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کی اطلاع اسٹارمی ڈینیل کے وکیل مائیکل اوینٹی نے ٹوئٹ کرکے دی ہے۔

  • Share this:
شوہرسے طلاق لے سکتی ہیں پورن اسٹاراسٹارمی ڈینیل
پورن اداکارہ اسٹارمی: فائل فوٹو

امریکی صدر جمہوریہ ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ مبینہ طورپرتعلقات کا انکشاف کرنے والی پورن ادا کارہ اسٹارمی ڈینیل اوران کے شوہرنے ایک دوسرے سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کی اطلاع اسٹارمی ڈینیل کے وکیل مائیکل اوینٹی نے ٹوئٹ کرکے دی ہے۔


ڈینیل کے وکیل مائیکل اوینٹی نے ٹوئٹرپرایک بیان میں کہا کہ میری موکل اسٹارمی ڈینیل اور ان کے شوہر گلین نے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ ہفتہ اس کے لئے عرضی دائر کی گئی تھی۔


اسٹارمی ڈینیل کا اصلی نام اسٹیفنی کلفورڈ (39) ہے۔ انہوں نے سال 2010 میں گلنڈن کرین (41) سے شادی کی تھی۔  ڈینیل کی یہ تیسری شادی تھی۔ انہوں نے سال 2011 میں ایک بیٹی کوجنم دیا تھا۔ گلین میٹل میوزیشین اورپورن اداکارہ ہیں۔




ڈینیل کی یہ تیسری شادی تھی۔ انہوں نے سال 2011 میں ایک بیٹی کوجنم دیا تھا۔ اوینٹی نے کہا "اسٹارمی کی بیٹی ان کی اولین ترجیح رہے گی"۔
First published: Jul 24, 2018 06:25 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading