ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

طلاق، بریک اپ کی خبروں کے بعد کیٹی پیری نے دی حمل کی نیوز، ویڈیو دیکھیں

اس ویڈیو کے ذریعے انہوں نے اپنے پہلے حمل کا اعلان کیا ہے۔ سنگر منگیتر اورنالڈو بلوم سے حاملہ ہیں۔ کیٹی کا یہ پہلا بچہ ہے۔

  • Share this:
طلاق، بریک اپ کی خبروں کے بعد کیٹی پیری نے دی حمل کی نیوز، ویڈیو دیکھیں
اس ویڈیو کے ذریعے انہوں نے اپنے پہلے حمل کا اعلان کیا ہے۔ سنگر منگیتر اورنالڈو بلوم سے حاملہ ہیں۔ کیٹی کا یہ پہلا بچہ ہے۔

امریکی سنگر کیٹی پیری نے فینس کو سرپرائز تحفہ دیا ہے۔ انہوں نے ایک میوزک ویڈیو Never Worn White لانچ کیا ہے۔ اس ویڈیو کے ذریعے انہوں نے اپنے پہلے حمل کا اعلان کیا ہے۔

سنگر منگیتر اورنالڈو بلوم سے حاملہ ہیں۔ کیٹی کا یہ پہلا بچہ ہے۔ اپنے پہلے حمل کو لیکر کیٹی پیری کافی ایکسائیٹڈ ہیں۔

بتادیں کہ کیٹی پیری کا جہاں یہ پہلا بچہ ہے وہیں ان کے منگیتر کا دوسراہے۔ اورنالڈو 9 سال کے بیٹے کے والد ہیں۔ انہیں یہ بیٹا سابق اہیلیہ Miranda Kerr سے ہے۔

میوزک ویڈیو میں کیٹی پیری کمٹمینٹس کو لیکر اپنے ڈر کے بارے میں بتا رہی ہیں۔ ساتھ ہی وہ بتا رہی ہیں کہ اب وہ ان سب کیلئے تیار ہیں۔




 




View this post on Instagram




 

Let’s just say it’s gonna be a jam packed summer... #NeverWornWhite is out now


A post shared by KATY PERRY (@katyperry) on





ویڈیو کے آخر میں کیٹی پیری بیبی بمپ فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں۔ پورے ویڈیو میں کیٹی پیری کافی خوبصورت نظر آئیں۔ انہوں نے ویڈیو میں دو بہت ہی گارجیس آؤٹ فٹ پہنے ہوئے ہیں۔
میوزک ویڈیو کے بارے میں بات کرتے ہوئے کیٹی نے لکھا، گرمیاں بہت مصروف ہونے والی ہیں۔



بتادیں کہ کیٹی پیری نے رسل برانڈ کے ساتھ شادی کی تھی لیکن ان کی شادی زیادہ دن چل نہیں پائی۔ انہوں نے دیڑھ سال بعد طلاق کے لیا۔ اب وہ اورنالڈو کے ساتھ رلیشن شپ میں ہیں۔
First published: Mar 05, 2020 05:56 PM IST