ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

امیتابھ نے قومی ایوارڈ سے نوازے جانے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا

ممبئی: بالی وڈ کے مشہور و معروف اداکار امیتابھ بچن نے فلم ’پیکو‘ کیلئے قومی ایوارڈ سے نوازے جانے پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ امیتابھ کو اس فلم میں ان کی شاندار اداکاری کیلئے بہترین اداکار کا قومی ایوارڈ پیش کیا گیا ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Mar 30, 2016 11:58 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
امیتابھ نے قومی ایوارڈ سے نوازے جانے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا
ممبئی: بالی وڈ کے مشہور و معروف اداکار امیتابھ بچن نے فلم ’پیکو‘ کیلئے قومی ایوارڈ سے نوازے جانے پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ امیتابھ کو اس فلم میں ان کی شاندار اداکاری کیلئے بہترین اداکار کا قومی ایوارڈ پیش کیا گیا ہے۔

ممبئی: بالی وڈ کے مشہور و معروف اداکار امیتابھ بچن نے فلم ’پیکو‘ کیلئے قومی ایوارڈ سے نوازے جانے پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ امیتابھ کو اس فلم میں ان کی شاندار اداکاری کیلئے بہترین اداکار کا قومی ایوارڈ پیش کیا گیا ہے۔


قومی ایوارڈ جیتنے کے بعد ملنے والے مبارکبادی پیغامات اور نیک خواہشات کے لئے انہوں نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔ امیتابھ نے ٹویٹ کیا ’قومی ایوارڈ ملنے پر مجھے مبارک باد دینے والوں کا شکریہ۔ اپنے جذبات کے اظہار کیلئے شکریہ، الفاظ کافی نہیں ہیں‘۔

First published: Mar 30, 2016 11:58 PM IST