உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Ananya Panday Bold Photos:اننیا پانڈے نے برالیٹ اور پینٹ پہن کر کروایا بولڈ فوٹو شوٹ،’ہاٹ‘تصویروں پر فینس نے کہا’ہائے گرمی‘

    Ananya Panday کا نیا بولڈ فوٹو شوٹ۔

    Ananya Panday کا نیا بولڈ فوٹو شوٹ۔

    Ananya Panday Bold Photos: اننیا پانڈے فلمی ایکٹریس ہیں۔وہ جلد ہی کئی فلموں میں نظر آئیں گی۔ وہ فلم لائگر میں جلد ہی نظر آئیں گی۔حال ہی میں انہوں نے فلم جگ جگ جیو کے گانے پر ڈانس اسٹیپ کیا تھا۔ان کے علاوہ وجے دیوراکونڈا بھی اس ویڈیو میں نظر آرہے تھے۔

    • Share this:
      Ananya Panday Bold Photos:اننیا پانڈے ان دنوں آئیفا ایوارڈ 2022 میں حصہ لینے دبئی گئی ہوئی ہیں۔ اب انہوں نے ایک ایکسوٹک لوکیشن سے تصویریں شیئر کی ہیں۔ اس میں انہیں بکنی کٹ برالیٹ اور پینٹ پہن کر بولڈ انداز میں پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ انہوں نے ایک بلیک کلر کا گوگل بھی لگا رکھا ہے۔ ان کے بال کھلے ہوئے ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Ananya 💛💫 (@ananyapanday)





      اننیا پانڈے نے بولڈ تصویریں شیئر کی ہیں
      اننیا پانڈے نے تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا، 'بہو گرمی چھے' اس کے ساتھ انھوں نے سورج اور فائر کا ایموجی شیئر کیا ہے۔اننیا پانڈے کی یہ تصاویر انسٹاگرام پر وائرل ہو چکی ہیں، اسے 3 گھنٹے میں چار لاکھ سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں، دوہزار سے زیادہ لوگوں نے اس پر ہارٹ اینڈ فائر ایموجی و دیگر کمنٹس کیے ہیں۔ بہت سے لوگوں نے واہ، لو دی لک، بیوٹی فل، امیزنگ، نائس اور یور گریٹ فوٹو جیسے کمنٹس بھی کیے ہیں۔جبکہ ایک فین نے لکھا کہ' ہاٹ سمر اوپر سے تو بھی ہاٹ'۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Ananya 💛💫 (@ananyapanday)





      یہ بھی پڑھیں:
      Sana Khan:بالی ووڈ کو الوداع کہنے کے بعد پہلے سے بھی زیادہ مشہور ہوچکی ہیں ثنا خان

      یہ بھی پڑھیں:
      Sara Ali Khanنے ماں امریتا سنگھ کے ساتھ رشتوں سے متعلق کہہ دی یہ بڑی بات

      فلم لائیگر میں نظر آئیں گے اننیا پانڈے
      اننیا پانڈے فلمی ایکٹریس ہیں۔وہ جلد ہی کئی فلموں میں نظر آئیں گی۔ وہ فلم لائگر میں جلد ہی نظر آئیں گی۔حال ہی میں انہوں نے فلم جگ جگ جیو کے گانے پر ڈانس اسٹیپ کیا تھا۔ان کے علاوہ وجے دیوراکونڈا بھی اس ویڈیو میں نظر آرہے تھے۔ اننیا پانڈے کی فلمیں کافی پسند کی گئی ہیں۔ وہ چنکی پانڈے کی بیٹی ہیں۔ حال ہی میں فلم لائگر کا پوسٹر جاری کیا گیا تھا۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: