ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

اننیا پانڈے نے لال ڈریس میں شیئر کی تصویریں، دوست شنایا نے پوچھا ڈالا یہ؟

اننیا نے اپنے تصویروں کے ساتھ کیپشن بھی دیا ہے۔ انہوں نے لکھا ہے، "لیفٹ یو آن ریڈ (left u on red)"۔ اس کے بعد شنایا کپور نے کمینٹ کیا۔ انہوں نے اننیا پانڈے سے مستی بھرے انداز میں پوچھا کیا میں سبھی تصویریں پوسٹ کرسکتی ہوں؟"۔

  • Share this:

اسٹوڈینٹس آف داایئر2 اور فلم پتی پتنی اور وہ سے بالی ووڈ میں انٹری کرنے والی اداکارہ اننیا پانڈے آج کل سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ کو لے کر کافی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔انسٹاگرام پر ان کی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کو کافی پسند آتے ہیں ۔ ان میں سے کچھ تو کافی وائرل بھی ہوجاتے ہیں ۔ ان کی کچھ تصاویر آج کل بھی کافی وائرل ہورہی ہیں ، جن میں وہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ اس میں کچھ بالی ووڈ اسٹار بھی ہوتے ہیں۔

حال ہی میں اننیا پانڈے نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں۔ ان کی اس پوسٹ پر ان کی دوست شنایا کپور (Shanaya Kapoor) نے کمینٹ کرکے ایک سوال پوچھا ہے جو کافی وائرل ہورہا ہے۔

View this post on Instagram

left u on red 🌶

A post shared by Ananya 💛💫 (@ananyapanday) on

اننیا نے اپنے تصویروں کے ساتھ کیپشن بھی دیا ہے۔ انہوں نے لکھا ہے، "لیفٹ یو آن ریڈ (left u on red)"۔ اس کے بعد شنایا کپور نے کمینٹ کیا۔ انہوں نے اننیا پانڈے سے مستی بھرے انداز میں پوچھا کیا میں سبھی تصویریں پوسٹ کرسکتی ہوں؟"۔

View this post on Instagram

looking for my yellow paint 🎨 #Umang2020 💛

A post shared by Ananya 💛💫 (@ananyapanday) on

اننیاپانڈے نے بھی فورا اپنی سہیلی کا فوراً جواب دیا۔ اننیا نے شنایا کے مستی بھرے سوال کا جواب دیتے ہوئے لکھا، "Forever mood"۔ دونوں کے کمینٹ کو ان کے فینس کاف یلائک کررہے ہیں۔
First published: Jan 29, 2020 11:08 AM IST