ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

گوا ایئر پورٹ پر سلمان خان کے ساتھ ہوا کچھ ایسا، غصے میں دبنگ خان نے کیا یہ کام: جانیں کیا ہے معاملہ

سلمان خان (Salman Khan) اپنی دبنگ3 (Dabangg 3) ریلیز کے بعد اب اپنی آئندہ فلم رادھے کی شوٹنگ میں مصروف ہو چکے ہیں۔ لیکن منگل کو گوا ایئرپورٹ پر ایک فین نے ایسی حرکت کی کہ سلمان خان پھر سے اپنے دبنگ انداز میں واپس آگئے۔ اتنا ہی نہیں سلمان خان کو اس فین کی حرکت پر اتنا غصہ آیا کہ انہوں نے ایئرپورٹ پر اس فین کا فون کی اس کے ہاتھوں سے چھین لیا۔ یہ ساراہ واقعہ میڈیا کے کیمروں میں قید بھی ہوگیا ہے۔

  • Share this:

دراصل سلمان خان اپنی آنے والی فلم رادھے کی شوٹنگ کیلئے گوا پہنچے ہیں۔ اس فلم میں سلمان خان ایک مرتبہ پھر گینگسٹر والے انداز میں نظر آنے والے ہیں۔ سلمان خان  جیسے ہی گوا ایئرپورٹ سے باہر نکل رہے تھے تبھی ایک فین ان کے آگے چلتے ہوئے ان کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کرتا ہوا نظر آیا۔ لیکن لگتا ہے کہ اس فین نے نہ تو بھائی جان سے اجازت لی اور نہ ہی انہیں بتایا۔ سلمان خان کے ٹھیک آگے چلتے ہوئے اس فین کی حرکت سے وہ اتنا چڑھ گئے کہ انہوں نے غصےمیں ادس  کا فون ہی چھین لیا۔

واضح رہے کہ فلم رادھے کا اگلا شیڈول گوا میں شوٹ ہونے جارہا ہے۔ اس فلم میں سلمان خان ایک مرتبہ پھر اپنی سپر ہٹ فلم ونٹیڈ والے اوتار میں نظر آئیں گے۔ اس فلم کی ہدایتکاری بھی پربھو دیوا کرنے جارہے ہیں۔ گوا میں سلمان خان اور فلم ولن کی رندیپ ہڈا کے درمیان چیز سیکوئینس فلمایاجانا ہے۔ یہ سیکوئینس فلم میں کافی اہم ہونےوالے ہیں۔

First published: Jan 29, 2020 07:27 AM IST