روہت ریڈی نے شیئر کیا اپنے نیو بورن بیبی کا ویڈیو، اداکارہ ہسنندانی بولی بالکل ممی جیسا ہے
اب روہت ریڈی نے اپنا اپنی بیوی انیتا ہسنندانی اور بیٹے کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں دونوں ااپنے نیو بیبی بورن کے ساتھ کھیلتے نظر آرہے ہیں۔ روہت ریڈی نے انسٹاگرام پر یہ ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں دونوں اپنے بیٹے کے ساتھ کاگی خوش اور اس کے ساتھ کھیلتے نظر آرہے ہیں۔ ویڈیو میں دونوں کی خوشی صاف نظر آرہی ہے۔ وہیں پیچھے سے کوئی انہیں مبارکباد دے رہے ہیں۔
- news18 Urdu
- Last Updated: Feb 12, 2021 02:10 PM IST

اب روہت ریڈی نے اپنا اپنی بیوی انیتا ہسنندانی اور بیٹے کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں دونوں ااپنے نیو بیبی بورن کے ساتھ کھیلتے نظر آرہے ہیں۔ روہت ریڈی نے انسٹاگرام پر یہ ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں دونوں اپنے بیٹے کے ساتھ کاگی خوش اور اس کے ساتھ کھیلتے نظر آرہے ہیں۔ ویڈیو میں دونوں کی خوشی صاف نظر آرہی ہے۔ وہیں پیچھے سے کوئی انہیں مبارکباد دے رہے ہیں۔
نئی دہلی: ٹی وی اور بالی ووڈ ادکارہ انیتا ہسنندانی (Anita Hassanandani) اور روہت ریڈی (Rohit Reddy) کے گھر بدھ یعنی 9 فروری 2021 کو بیٹی نے جنم لیا ہے۔ انیتا ہسنندانی نے منگل کو ایک پیارے سے بیبی بوائے (Baby Boy) کو جنم دیا ہے۔ اس بات کی خبر ان کے شوہر روہت ریڈی نے اپنے انسٹا گرام (Instagram) اکاونٹ پر شیئر کی ہے۔ روہت ریڈی نے اپنی اور انیتا ہسنندانی کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا ’لڑکا ہوا ہے’۔ روہت ریڈی کے پوسٹ شیئر کرنے کے بعد سے مبارکبادیوں کا تانتا لگ گیا ہے۔ انیتا ہسنندانی نے 2020 اکتوبر میں مداحوں کے ساتھ اپنی پریگننسی کی خبر شیئر کی تھی۔
اب روہت ریڈی نے اپنا اپنی بیوی انیتا ہسنندانی اور بیٹے کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں دونوں ااپنے نیو بیبی بورن کے ساتھ کھیلتے نظر آرہے ہیں۔ روہت ریڈی نے انسٹاگرام پر یہ ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں دونوں اپنے بیٹے کے ساتھ کاگی خوش اور اس کے ساتھ کھیلتے نظر آرہے ہیں۔ ویڈیو میں دونوں کی خوشی صاف نظر آرہی ہے۔ وہیں پیچھے سے کوئی انہیں مبارکباد دے رہے ہیں۔
انیتا ہسنندانی نے ایک ویڈیو شیئر کرکے بتایا تھا کہ وہ ماں بننے والی ہیں۔ یہ پہلی بار تھا جب انیتا ہسنندانی نے بیبی فلانٹ کیا تھا۔ اس کے بعد سے انیتا ہسنندانی نے اپنی پریگننسی کا پورا سفر اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
View this post on Instagram
کچھ دن پہلے ہی انیتا ہسنندانی نے اپنی پریگننسی کے بارے میں کہا تھا کہ میں اپنے ٹرائیمسٹر میں ہوں۔ ڈلیوری کی ڈیٹ جلد ہی آنے والی ہے۔ میں کافی ایکسائیٹڈ ہوں، نروس ہوں اور اسٹریسڈ بھی ہوں۔ بہت سارے مکسڈ ایموشنس میرے اندر اس وقت آرہے ہیں۔ ایکسائیٹیڈ ہوں اور زندگی کے اس نئے فیز کے لئے تیار ہوں۔ بیبی کے آنے کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہوں۔