உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Anjali Aroraکاایک اورVideoسوشل میڈیا پر ہوا وائرل، فینس ابھی بھی پوچھ رہے ہیں یہ سوال

    انجلی اروڑہ کا ایک اور ویڈیو ہوا وائرل۔ لوگ پوچھ رہے ہیں یہ سوال۔

    انجلی اروڑہ کا ایک اور ویڈیو ہوا وائرل۔ لوگ پوچھ رہے ہیں یہ سوال۔

    Anjali Arora Dance On Song Bahara: حال ہی میں ان کا ایک ایم ایم ایس لیک ہوا تھا۔ تاہم انجلی نے کہا تھا کہ ویڈیو میں نظر آنے والی لڑکی وہ نہیں بلکہ ان کی ہم شکل ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai | New Delhi | Lucknow | Kolkata [Calcutta] | Hyderabad
    • Share this:
      Anjali Arora Dance On Song Bahara:انٹرنیٹ سینسیشن بن چکی انجلی اروڑہ (Anjali Arora) لگاتار موضوع بحث بنی رہتی ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر کچھ نہ کچھ ایسا پوسٹ کرتی ہیں کہ اس کا وائرل ہونا طئے ہے۔ ان کی فین فالوونگ اتنی زبردست ہے ہی۔ حال ہی میں وہ ایک ایم ایم ایس ویڈیو کو لے کر سرخیوں میں تھیں۔ اب ان کی ایک اور ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے لیکن اس میں وہ ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں اور وہ بھی اپنے کیوٹ والے انداز میں۔

      اس تازہ ترین ویڈیو میں انجلی اپنے ہاٹ ڈانس مووز سے مداحوں کے دلوں کو دھڑکتی نظر آ رہی ہیں۔ ان کی آنکھوں اور کمر کو مٹکانے کا انداز، قاتل مسکان کے ساتھ دل کو زخمی کرجانا... سب کچھ اس ویڈیو میں ہے۔

      انجلی، عمران خان اور سونم کپور کی فلم 'آئی ہیٹ لو اسٹوریز' کے مقبول گانے 'بہاراں' پر ڈانس کرتی نظر آئی ہے۔ انہوں نے نائٹ ڈریس ہی پہن رکھا ہے۔ ان کی اس ویڈیو پر ہمیشہ کی طرح مداحوں کی جانب سے زبردست ردعمل سامنے آیا ہے۔ لاکھوں لائکس مل چکے ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Anjali Arora (@anjimaxuofficially)





      یہ بھی پڑھیں:

      شادی سے پہلے رنبیر کپور کے ساتھ ایک ہی کمرے میں کیوں رہنے لگی تھی Alia Bhatt

      یہ بھی پڑھیں:
      Jacqueline Fernandez اب اس اطالوی اداکار کے پیار میں ہوئی گرفتار؟ سامنے آئی اصلی بات

      بتادیں کہ انجلی اروڑا نے سوشل میڈیا پر ریلز بنا کر ہی اتنی مقبولیت حاصل کی ہے کہ فین فالوونگ کے معاملے میں اچھے فلمی ستاروں کو بھی وہ سخت ٹکر دے رہی ہیں۔ ان کی مقبولیت کو دیکھ کر انہیں کنگنا رناوت کے شو 'لاک اپ' میں بلایا گیا تھا۔ حال ہی میں ان کا ایک ایم ایم ایس لیک ہوا تھا۔ تاہم انجلی نے کہا تھا کہ ویڈیو میں نظر آنے والی لڑکی وہ نہیں بلکہ ان کی ہم شکل ہے۔ اس کے باوجود مداح اب بھی ان سے اس سے متعلق سوالات پوچھ رہے ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: