உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اس دن اپنے ساجن کے لئے تیار ہوں گی انجلی اروڑہ، سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرکے دی جانکاری

    اس دن اپنے ساجن کے لئے تیار ہوں گی انجلی اروڑہ، سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرکے دی جانکاری

    اس دن اپنے ساجن کے لئے تیار ہوں گی انجلی اروڑہ، سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرکے دی جانکاری

    انجلی اروڑہ نے انسٹاگرام پر ایک چھوٹی سی ویڈیو کلپ شیئر کی ہے، جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا، ’میں 6 اکتوبر کو اپنے سجنا کے لئے تیار رہوں گی۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      لاک اپ فیم کچا بادام گرل نام سے مشہور انجلی اروڑہ آئے دن سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ حال ہی میں انجلی نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ جلدی ہی کچھ بڑا ہونے والا ہے۔ وہیں کیا بڑا ہونے والا ہے، انجلی نے اس بات سے اب پردہ اٹھادیا ہے۔

      لوگوں نے کی تھی شادی کی قیاس آرائیاں
      انجلی اروڑہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی تھیں، جن میں وہ لال ساڑی پہنے نظر آرہی تھیں۔ اس لُک میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔ تصویریں شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا تھا، ’بڑے دن کے لئے تیار ہو رہی ہوں، بڑی خبر جلد ہی آنے والی ہے، ہیش ٹیگ سجنا‘۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Anjali Arora (@anjimaxuofficially)





      ان کے اس پوسٹ کے سامنے آنے کے بعد ان کے چاہنے والوں نے تو قیاس لگانا شروع کردیا تھاکہ انجلی شادی کرنے جارہی ہیں۔ حالانکہ کیا ہونے جارہا ہے اب انہوں نے اس بات کا بھی انکشاف کردیا ہے۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Anjali Arora (@anjimaxuofficially)





      یہ بھی پڑھیں:
      ’آدی پروش‘ میں سیف علی خان کے لُک کو ہندو مہاسبھا نے بتایا’دہشت گرد خلجی‘

      یہ بھی پڑھیں:
      پویترا پونیا-اعجاز خان نے کرلی منگنی، انگیجمنٹ رِنگ فلانٹ کرتی نظرآئی اداکارہ

      سجنا کے لئے رہوں گی تیار
      انجلی اروڑہ نے انسٹاگرام پر ایک چھوٹی سی ویڈیو کلپ شیئر کی ہے، جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا، ’میں 6 اکتوبر کو اپنے سجنا کے لئے تیار رہوں گی، کیا آپ سبھی مجھے سارے گاما میوزک یوٹیوب چینل پر دیکھنے کے لئے تیار ہیں۔‘ بتادیں کہ، انجلی اروڑہ کوئی شادی نہیں کررہی ہیں بلکہ 6 اکتوبر کو سجنا کے نام سے ان کا ویڈیو سانگ آرہا ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: