انجلی اروڑہ نے چھوٹی سی ڈریس پہن کر دکھائے ایسے قاتلانہ انداز، بھول جائیں گے ’کچا بادام‘ والا ڈانس
انجلی اروڑہ نے چھوٹی سی ڈریس پہن کر دکھائے ایسے قاتلانہ انداز، بھول جائیں گے ’کچا بادام‘ والا ڈانس
انجلی اروڑا کو ریالٹی شو لاک اپ میں دیکھا گیا تھا جس کی میزبان کنگنا رناوت تھیں۔ وہ شو تو نہ جیت سکیں لیکن منور فاروقی کے ساتھ ان کے افیئر کی خبریں کافی سرخیوں میں رہیں۔
ریالیٹی شو لاک اپ فیم انجلی اروڑہ اپنے فینس کو انٹرٹین کرنے کا موقع کبھی نہیں چھوٹی رہیں۔ وہ اپنے ڈانس ویڈیو سے فینس کے دلوں میں کھلبلی مچادیتی ہیں۔ ایک مرتبہ پھر انجلی اروڑہ نے اپنے ڈانس سے لوگوں کے ہوش اڑادئیے ہیں۔ ان کے ویڈیو کو فینس جم کر لائیک اور شیئر کررہے ہیں۔
انجلی اروڑہ نے جم کر لگائے ٹھمکے انجلی اروڑہ نے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنا ایک ویڈیو پوسٹ کیا ہے، جس میں وہ Libianca کے گانے People پر جم کر ٹھمکے لگا رہی ہیں۔ اس دوران وہ ریڈ کلر کی منی ڈریس میں نظر آرہی ہیں۔ انجلی اروڑہ نے کیمرے کے سانے گانے پر ایسے لٹکے جھٹکے مارے ہیں کہ دیکھنے والوں کے ہوش اڑنا طئے ہے۔
قاتلانہ انداز پر فدا ہوئے فینس
اپنے اس ویڈیو کو پوسٹ کرتے ہوئے انجلی اروڑہ نے کیپشن میں لکھا، ’یہ ٹرینڈ۔ آپ نے مجھے نوٹس کیا؟‘ انجلی اروڑہ کی اس ویڈیو کو ساڑھے 5 لاکھ سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔ یہ ویڈیو کچھ ہی دیر میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اسے چند گھنٹوں میں 2.9 ملین ویوز مل چکے ہیں۔ کمنٹ سیکشن میں مداح انجلی اروڑا کے ڈانس اور ان کی خوبصورتی کی تعریف کرتے تھکتے نظر نہیں آرہے ہیں۔
بتادیں کہ انجلی اروڑا کو ریالٹی شو لاک اپ میں دیکھا گیا تھا جس کی میزبان کنگنا رناوت تھیں۔ وہ شو تو نہ جیت سکیں لیکن منور فاروقی کے ساتھ ان کے افیئر کی خبریں کافی سرخیوں میں رہیں۔ تاہم شو کے مداحوں نے دونوں کی محبت کی کہانی کو فرضی اور اسکرپٹڈ قرار دیا تھا۔ انجلی اکثر اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹس اور ویڈیوز کی جھلک دکھاتی رہتی ہیں، جو ان کے مداحوں کو بہت پسند ہیں۔ انسٹا پر ان کے 12.3 ملین فالوورز ہیں۔
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔