உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سشانت کی سابق گرل فرینڈ نے خاص لمحات کا ویڈیو کیا شیئر، انکتا لوکھنڈے کی یہ درد بھری چیخ سن کر رو پڑیں گے آپ

    سشانت اور انکتا

    سشانت اور انکتا

    ویڈیو تب کا ہے جب سشانت اور انکتا (Sushant Ankita) اپنے دوستوں کے ساتھ ایک ٹرپ پر گئے تھے۔ وہیں سشانت نے پیرا گلائیڈنگ (Paragliding) کی تھی۔ سشانت جیسے ہی ہوا میں اڑنے کیلئے دوڑتے ہیں، تو ان انکتا انہیں دیکھ کر چلانے لگ جاتی ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:

      سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput ) کی جانچ سی بی آئی، ای ڈی اور این سی بی جیسی ملک کی ٹاپ ایجنسیاں کر رہی ہیں۔ کنبہ، فینس اوع دوست مسلسل سوشل میڈیا پر اداکار سشانت سنگھ راجپوت کو انصاف دلانے لی آواز اٹھا رہے ہیں۔ سشانت کی سابق گرل فرینڈ انکتا لوکھنڈے (Ankita Lokhande) بھی سشانت کے کنبے کے ساتھ کندھے سے کندھا ملاکر چل رہی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے سشانت کے ساتھ گزارے خاص لمحات کو یاد کیا ہے۔ دراصل انکتا نے اپنی وکیشن کا تھرو بیک  (Sushant-Ankita's Vocation Video) ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں سشانت پیرا گلائیڈںگ کر رہے ہیں اور انہیں ہوا میں ایسے اڑتا دیکھ کر ان کی چیخ نکل جاتی ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو کافی وائرل ہو رہا ہے۔


      سشانت کی سابق گرل فرینڈ انکتا لوکھنڈے (Ankita Lokhande)  نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بیحد ہی جذباتی پیغام لکھا ہے۔ سشانت ہم سب اور تمہارے فینس تمہیں بہت یاد کرتے ہیں۔ ویڈیو تب کا ہے جب سشانت اور انکتا (Sushant Ankita) اپنے دوستوں کے ساتھ ایک ٹرپ پر گئے تھے۔ وہیں سشانت نے پیرا گلائیڈنگ (Paragliding) کی تھی۔ سشانت جیسے ہی ہوا میں اڑنے کیلئے دوڑتے ہیں، تو ان انکتا انہیں دیکھ کر چلانے لگ جاتی ہیں۔ ان کے منھ سے نکلتا ہے گگو۔۔۔گگو۔۔ گگو گیا۔



       




      View this post on Instagram




       

      How beautifully expressed and written nats ❤️❤️ adi thanku so much for the memories ❤️ #Sushant u will be missed by all of us and all of ur fans 🖐 #keepflying #Repost @natasha_sharma_redij with @make_repost ・・・ काश तूने ये उड़ान भरी ही ना होती यार मेरे ,यां फ़िर काश तू जुड़ा रहता उन सब से जो तुझे तेरी जड़ों से जोड़े रखते थे. यूं तो शायद इतना तुझे याद ना करते हम यार , क्यूंकि तू मसरूफ था, खुश दिखता था खुद की चुनी हुई नयी दिलचस्प गलियों मे, हम भी तेरे यार खुश थे तुझे ऊंचा उड़ता देख कर. इस तरह तुझे खो देने का इल्म होता अगर, तो तुझे ये उड़ान भरने ही ना देते हम यार.क्यूंकि जब तू यहाँ ज़मीन पर था हम यारों के साथ, हस्ते थे हम, गाते भी थे, किस्से एक दूसरे को सुनाते भी थे. क्या हुआ जो ये हस्ता हुआ सपनो को यूं जीता हुआ यार मेरा फ़िर कभी ना हसेगा, ना रोयेगा फ़िर कभी ना जिएगा बस सोयेगा. उसकी इस नींद को सुकून दे या रब #truthshallprevail #justiceforsushantsinghrajput #memories #sushant #Helovedadventures #Manwithavision #manwithdreams This video was recorded by @adittyaredij On one of our vacation together @lokhandeankita your voice pierced through my heart 💔


      A post shared by Ankita Lokhande (@lokhandeankita) on






      یہ ویڈیو لاڈو اداکارہ نتاشا نے شیئر کیا ہے جسے انکتا نے ری پوسٹ کیا ہے۔ انہوں نے بیحد ہی جذباتی لائنس بھی شیئر کی ہیں۔ نتاشا کی یہ لائینیں واقعی رلا دینے والی ہیں۔

      نتاشا نے آگے لکھا ہے، اس ویڈیو کو آدتیہ نے ریکارڈ کیا تھا۔ یہ ہماری ایک ساتھ گزاری ہوئی چھٹیوں کا ویڈیو ہے۔ انکتا لوکھنڈے تمہاری آواز میرے دل میں چھید کردیتی ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: