ہوم » نیوز » اسپورٹس

انوشکا- وراٹ کی اس تصویر کو پاکستان سے ملا پیار، فرینڈ شپ ڈے پر کی تھی شیئر

ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما بے شک آج شوہر بیوی ہوں لیکن اس کے علاوہ یہ دونوں ایک دوسرے کے اچھے دوست بھی ہیں۔

  • Share this:
انوشکا- وراٹ کی اس تصویر کو پاکستان سے ملا پیار، فرینڈ شپ ڈے پر کی تھی شیئر
وراٹ کوہلی اور فلم اداکارہ انوشکا

ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما بے شک آج شوہر بیوی ہوں لیکن اس کے علاوہ یہ دونوں ایک دوسرے کے اچھے دوست بھی ہیں۔ اس بات کو یہ دونوں کئی مواقع پر قبول بھی کر چکے ہیں اور اب ایک بار پھر ان دونوں نے اس بات کا ثبوت دے دیا ہے فرینڈ شپ ڈے پر۔

در اصل ایک جانب جہاں پوری دنیا اپنے اپنے طریقہ سے فرینڈ شپ ڈے منا رہی تھی تو وہیں دوسری جانب انوشکا اور وراٹ اپنے انداز میں ایک دوسرے کے ساتھ اس دن کو منا رہے تھے۔ ان دونوں نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر ایک تصویر شیئر کی ہے جو فرینڈ شپ ڈے کی ہے۔ اس پر انہیں ان کے مداح کی جانب سے زبردست رد عمل ملا۔ ایک صارف نے لکھا،’’ وراٹ کوہلی تم میرے خواب میں ملک کے وزیر اعظم تھے‘‘۔ تو وہیں پاکستان کے ایک مداح نے بھی رد عمل دیتے ہوئے لکھا ’دنیا کا بیسٹ پلیئر‘‘۔




 

virat kohli

 

 

 

 

First published: Aug 07, 2018 10:47 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading