உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Anushka Sharmaکی34ویں سالگرہ سے پہلے ہوئیں بولڈ اور ہاٹ فوٹو شوٹ کی تصویریں وائرل’فینس نے دی سالگرہ کی مبارکباد‘

    انوشکا شرما۔

    انوشکا شرما۔

    Anushka Sharma Birthday: انوشکا شرما ایک فلمی اداکارہ ہیں۔انہوں نے کئی فلموں میں کام کیا ہے۔ان کی فلموں کو خوب پسند کیا گیا ہے۔وہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں۔وہ اکثر اپنی ہاٹ اور بولڈ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ان کے مداح بھی اس کو لے کر کافی پرجوش ہیں۔ وہ آخری بار فلم زیرو میں نظر آئی تھیں۔

    • Share this:
      انوشکا شرما۔  انوشکا شرما آج یکم مئی کو اپنی 34ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے اپنے حالیہ بولڈ فوٹو شوٹ کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔تصاویر میں انوشکا شرما نے سیاہ رنگ کا ٹینک ٹاپ اور پینٹ پہنی ہوئی ہے۔اس کے علاوہ وہ کاوچ پر بیٹھ کر پوز دیتی نظر آ رہی ہے۔ ان کے بال کھلے ہوئے ہیں اور انہوں نے ہلکا سا میک اپ کیا ہے۔ انہوں نے بلیک ہارٹ ایموجی کے ساتھ تصویریں شیئر کی ہیں۔

      انوشکا شرما کی بولڈ تصویریں ہوئیں وائرل
      انوشکا شرما کی تصاویر وائرل ہو چکی ہیں جس پر بہت سے لوگ تبصرے کر رہے ہیں۔جبکہ کئی مداحوں نے ہارٹ اور فائر ایموجی پر بھی کیے ہیں۔حال ہی میں انوشکا شرما اپنے کرکٹر شوہر ویراٹ کوہلی کے ساتھ ایک تقریب میں شرکت کے لیے گئی تھیں۔یہاں سے ان کی کئی تصاویر بھی شیئر کی گئیں۔ اس موقع پر ویراٹ کوہلی اور انوشکا شرما کی جوڑی بہت خوبصورت لگ رہی تھی۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by AnushkaSharma1588 (@anushkasharma)





      یہ بھی پڑھیں:
      Saif Ali Khan Commented On Kapoors:کپورخاندان پرسیف نے کہی یہ بات،آپ بھی ہوجائیں گے حیران

      انوشکا شرما جلد فلم چکدا ایکسپریس میں آئیں گی نظر
      انوشکا شرما جلد ہی فلم چکدا ایکسپریس میں نظر آئیں گی۔یہ فلم ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان جھولن گوسوامی کی سوانح حیات پر مبنی ہے۔اس فلم کی ہدایات پروسیت رائے دے رہی ہیں۔جبکہ یہ فلم او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کی جائے گی۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by AnushkaSharma1588 (@anushkasharma)





      یہ بھی پڑھیں:
      Rashmika Mandanna:جرسی سے لیکربھنسالی کی فلم تک،رشمیکا مندانا ٹھکراچکی ہیں یہ بڑی فلمیں

      انوشکا شرما ایک فلمی اداکارہ ہیں۔انہوں نے کئی فلموں میں کام کیا ہے۔ان کی فلموں کو خوب پسند کیا گیا ہے۔وہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں۔وہ اکثر اپنی ہاٹ اور بولڈ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ان کے مداح بھی اس کو لے کر کافی پرجوش ہیں۔ وہ آخری بار فلم زیرو میں نظر آئی تھیں۔یہ فلم فلاپ رہی۔اس فلم میں ان کے علاوہ کیٹرینہ کیف اور شاہ رخ خان کا بھی اہم کردار تھا۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: