உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    وراٹ کوہلی کی ایمانداری کے بارے میں انوشکا شرما نےبتائی یہ خاص بات، پڑھیں

    وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما

    وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما

    وراٹ کو نیوزی لینڈ کے خلاف چل رہی سیریز سے تین میچوں کے بعد اب آرام دیا گیا ہے۔ جس کے چلتے وہ انوشکا کے ساتھ گھومنے نکل گئے ہیں۔

    • Share this:
      بالی ووڈ کی خوبصورت اداکاری انوشکا شرما ان دنوں اپنے شوہر ٹیم انڈیا کے کرکٹر کے کپتا وراٹ کوہلی کے ساتھ چھٹیاں منا رہی ہیں۔ وراٹ کو نیوزی لینڈ کے خلاف چل رہی سیریز سے تین میچوں کے بعد اب آرام دیا گیا ہے۔ جس کے چلتے وہ انوشکا کے ساتھ گھومنے نکل گئے ہیں۔ آپ کو بتادیں یہ جوڑی ایک ایسی جوڑی ہے جو ہر قدم پر ایک دوسرے کا ساتھ دیتے نظر آتی ہے۔ بھلے وہ انوشکا کا سنیما ہو یا پھر وراٹ کا کھیل میدان کیوں نہ ہو۔







      View this post on Instagram


      Away we go ❤️😃#travelswithher


      A post shared by Virat Kohli (@virat.kohli) on Jan 28, 2019 at 2:19pm PST





      حال ہی میں انوشکا شرما نے ایک انٹرویو میں وراٹ کوہلی کو لیکر کچھ باتیں کہیں۔" وراٹ ایک ایماندار شخص ہیں۔ مجھے ان کی یہ عادت کافی پسند ہے، میں خود بھی ایماندار ہوں اس لئے مجھے ایماندار لوگ پسند آتے ہیں۔ میں بہت خوش نصیب ہوں کہ مجھے وراٹ ملے۔ وہ مجھے اچھے سے سمجھتے ہیں۔ ہم ہمیشہ ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے ہیں۔ وراٹ ایک ایسے انسان ہیں جو ہمیشہ خود کو بہتر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ نہ صرف کرکٹ کے میدان میں بلکہ پرسنل زندگی میں بھی'۔ واقعی اس جوڑی کا رشتہ بہت خوبصورت ہے۔
      First published: