உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ’آشرم‘ کی ’ببیتا‘نے باتھ روم سے شیئر کی ایسی Bold تصویر دیکھ کر بے قابو ہوئے فینس!

    آشرم سیریز میں انتہائی بولڈ انداز میں نظر آئی تھیں تریدھا چودھری۔

    آشرم سیریز میں انتہائی بولڈ انداز میں نظر آئی تھیں تریدھا چودھری۔

    Tridha Choudhury Bold Photo: 'آشرم' کی اداکارہ تریدھا چودھری کی انسٹاگرام پر زبردست فین فالوونگ ہے۔ تریدھا کو انسٹاگرام پر 2.2 ملین لوگ فالو کرتے ہیں۔ ساتھ ہی، تریدھا خود سوشل انسٹا پر 302 لوگوں کو فالو کرتی ہیں۔ ’آشرم‘ سے پہلے تریدھا چودھری کئی بنگالی اور تیلگو فلموں میں کام کر چکی ہیں۔

    • Share this:
      Tridha Choudhury Bold Photo: مشہور ویب سیریز 'آشرم' فیم 'ببیتا' یعنی تریدھا چودھری آج کسی شناخت کی محتاج نہیں ہیں۔ 'آشرم' میں 'ببیتا' کے بولڈ کردار کو خوب پسند کیا گیا۔ تریدھا نہ صرف اسکرین پر بلکہ حقیقی زندگی میں بھی کافی بولڈ ہیں۔ وہ اکثر اپنی ہاٹ اور بولڈ تصویریں پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔ ادھر تریدھا چودھری کی ایک بولڈ تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Tridha Choudhury (@tridhac)





      'ببیتا' یعنی تریدھا چودھری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جو ان کی باتھ روم کی سیلفی ہے۔ اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ پیلے رنگ کا نائٹ سوٹ پہنے تریدھا باتھ روم میں آئینے کے سامنے اپنی ہی تصویر کلک کرتی نظر آ رہی ہیں۔ اس دوران تریدھا بغیر میک اپ میں ہیں اور ان کے بال کھلے ہوئے ہیں۔ ان کی اس تصویر کو دیکھ کر واضح ہے کہ تریدھا کافی پر سکون موڈ میں ہیں۔ تریدھا کے مداحوں کی جانب سے اس تصویر کو کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی اس پر تبصرہ کرتے ہوئے صارفین مسلسل اپنی رائے دیتے نظر آ رہے ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Tridha Choudhury (@tridhac)





      حال ہی میں اداکار وویک اوبرائے کے ساتھ تریدھا چودھری کا گانا 'دھوکے باز' کے نام سے ریلیز ہوا۔ اس گانے میں وویک اور تریدھا کی زبردست کیمسٹری دیکھی گئی ہے جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا ہے۔ دونوں نے پہلی بار ایک ساتھ اسکرین شیئر کی ہے۔ اس گانے میں پیار اور فریب کا زبردست امتزاج نظر آیا۔ اس گانے کو معروف گلوکارہ افسانہ نے اپنی آواز دی ہے۔

      یہ بھی پڑھیں:
      Malaika Arora Forever Companion:ارجن کپور نہیں یہ ہیں ملائیکہ اروڑہ کے سب سے قریبی ساتھی

      یہ بھی پڑھیں:
      She's on Fire Song Teaser:آج ریلیز ہوگادھاکڑکاپہلاگانا،کنگناکے گانےکو ملی بادشاہ کی آواز

      آپ کو بتادیں کہ، 'آشرم' کی اداکارہ تریدھا چودھری کی انسٹاگرام پر زبردست فین فالوونگ ہے۔ تریدھا کو انسٹاگرام پر 2.2 ملین لوگ فالو کرتے ہیں۔ ساتھ ہی، تریدھا خود سوشل انسٹا پر 302 لوگوں کو فالو کرتی ہیں۔ ’آشرم‘ سے پہلے تریدھا چودھری کئی بنگالی اور تیلگو فلموں میں کام کر چکی ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے بھوجپوری سوپر اسٹار پون سنگھ کے ساتھ ایک میوزک ویڈیو میں بھی کام کیا ہے جس کے بہت چرچے ہوئے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: