تیری مٹی میں مل جاواں (Teri Mitti) گانے سے گھر گھر میں مشہور ہونے والے سنگر بی پراک (B Praak) کا نیا گانا رلیز ہوا ہے جو آتے ہی یوٹیوب پر چھا گیا ہے۔ سنگر کے اس نئے گانے کا نا، مزہ آگیا ہے۔ یہ گانا چنف روز پہلے ہی رلیز ہوا تھا۔ ابھی بھی یہ ویڈیو سانگ ٹرینڈنگ میں ہے۔ ہمیشہ کی طرح بی پراک کا یہ گانا بھی خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس گانے کو انٹرٹینمنٹ کی دنیا کی دو مشہور ہستیوں پر فلمایا گیا ہے۔ بی پراک کے اس نئے گانے میں گرمیت سنگھ چودھری (Gurmeet Choudhary) اور ہنسیکا موٹوانی (Hansika Motwani) کی خوبصورت جوڑی نظر آر ہی ہے۔
بی پراک کے گانے کو زبردست طریوے سے وائرل ہونے کیلئے جانے جاتے ہیں۔ بی پراک کے گانے مزہ (Mazaa) میں گرمیت چودھری اور ہنسیکا موٹوانی کی جوڑی خوب جم رہی ہے۔ اس گانے کے بول اور کمپوز جانی نے تیار کئے ہیں جبکہ اروند کھیرا نے ویڈیو کو ڈائریکٹ کیا ہے۔ اس گانے میں پیار میں ہوئی غلطیوں کا پچھتاوا دکھایا گیا ہے۔ اس ویڈیو سانگ مزہ کو دو کروڑ 25 لاکھ سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے۔ سارے گاما میوزک یوٹیوب چینل پر اسے رلیز کیا گیا ہے۔
بتادیں کہ بی پراک کی آواز میں فلمائے گئے گانے فی الحال میں بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نظر آئے تھے یہ گانا اپنی رلیز کے وقت کافی چرچا میں رہا تھا۔ اس ویڈیو کی خاص بات یہ تھی کہ میوزک ویڈیو میں اکشے کمار کیرتی سینن کی بہن نپر سینن کے ساتھ نظر آئے تھے یہ ویڈیو بھی خوب وائرل رہا تھا۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔