உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بابا صدیقی کی افطار پارٹی میں نئے لک میں نظر آئے سلمان خان

    نئی دہلی : کانگریسی لیڈر بابا صدیقی نے آج ممبئی میں افطار پارٹی دی ۔ اس میں کئی ہستیاں نظر آئیں ۔ سلمان خان اپنے بھانجے، بہن ارپتا اور بہنوئی ايش شرما کے ساتھ نظر آئے

    • Pradesh18
    • Last Updated :
    • Share this:
      نئی دہلی : کانگریسی لیڈر بابا صدیقی نے آج ممبئی میں افطار پارٹی دی ۔ اس میں کئی ہستیاں نظر آئیں ۔ سلمان خان اپنے بھانجے، بہن ارپتا اور بہنوئی ايش شرما کے ساتھ نظر آئے ۔ خاص بات یہ ہے کہ اس پارٹی میں سلمان نئے لک میں دکھائی پڑے ۔ بابا صدیقی نے ایک بیان میں کہا تھا کہ سلمان اور ان کی بہن الویرا نے افطار پارٹی میں خواتین کو بھی شامل کرنے کا مشورہ دیا تھا ۔

      اس افطار پارٹی میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین نے بھی شرکت کی ۔ روایتی طور پر افطار پارٹی میں صرف مرد ہی شریک ہوتے رہے ہیں ۔ سلمان کے علاوہ اس پارٹی میں متعدد دیگر ہستیاں بھی شامل ہوئیں ۔

      بابا صدیقی کی افطار پارٹی میں موسیقار انو ملک، ہوسٹ اینڈ اداکار منیش پال ، ٹی وی اداکارہ رشمی دیسائی ، این سی پی لیڈر پرفل پٹیل ، ٹی سیریز کے کشن کمار، فلم ڈائریکٹر مدھر بھنڈارکر ، اداکارہ رہا چكربرتي، اداکارہ ہما قریشی ، اداکار ثاقب سلیم، کانگریسی لیڈر غلام نبی آزاد اور سنجے راوت پہنچے ۔
      First published: