ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

باہو بلی 2 : فرسٹ ڈے فرسٹ شو پر جانیے کس نے کیا کہا ؟ 

جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں باہو بلی 2 کی۔ فلم کی کہانی کو لے کر کئی طرح کی قیاس آرائی کی جا رہی تھے۔

  • Share this:
باہو بلی 2 : فرسٹ ڈے فرسٹ شو پر جانیے کس نے کیا کہا ؟ 
جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں باہو بلی 2 کی۔ فلم کی کہانی کو لے کر کئی طرح کی قیاس آرائی کی جا رہی تھے۔

نئی دہلی : یہ لیجئے جس فلم کا انتظار تھا وہ ریلیز ہو گئی۔ جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں باہو بلی 2 کی۔ فلم کی کہانی کو لے کر کئی طرح کی قیاس آرائی کی جا رہی تھے۔ ایس ایس راجمولي کی ہدایت میں بنی یہ فلم ہندوستانی فلم کی تاریخ کی سب سے بڑی فلم ہے۔

آئیے ہم بتاتے ہیں فرسٹ ڈے فرسٹ شو پر سوشل میڈیا پر لوگوں نے کس طرح سے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر باہو بلی 2 کا ہیش ٹیگ لگاتار ٹرینڈ کررہا ہے ۔
























First published: Apr 28, 2017 12:01 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading