او ٹی ٹی پر کچھ ایسے بھی وویورس ہوتے ہیں جنہیں کرائم تھریلر فلمیں دیکھنے کا بہت شوق ہوتا ہے۔ ایسے ہی تمام شائقین کو سال 2022 میں آئی دریشیم2 سے لے کر کانتارا تک ان زبردست کرائم تھریلرس مووز کا او ٹی ٹی پر پہلی ہی فرصت میں مزہ لینا چاہیے۔
دریشیم 2 دریشیم 2، اجئے دیوگن اور تبو کی سال 2015 میں آئی دریشیم کا سیکوئیل ہے۔ 18 نومبر 2022 کو فلمی پردے پر ریلیز ہوئی اس مووی نے دھمال مچاکر رکھ دیا تھا۔ فلم شاندار سسپنس اور کرائم کو دیکھ کر شائقین واہ واہی کرنے لگے تھے۔ او ٹی ٹی ویورس اسے پرائم ویڈیو پر دیکھ سکتے ہیں۔
وکرم ڈزنی+ہاٹ اسٹار پر موجود ساوتھ سوپر اسٹار کمل حاسن نے 3 جون 2022 کو ریلیز ہوئی اس شاندار کرائم تھریلر سے دھوم مچا کر رکھ دی تھی۔ فلم کو شائقین نے کافی پسند کیا تھا۔ وکرم کے کرائم سین دیکھنے لائق ہیں۔ آئی ایم ڈی بی نے اسے 8.3 ریٹنگ دی ہے۔
مونیکا، اوہ مائے ڈارلنگ آئی ایم ڈی بی سے 7.5 کی ریٹنگ لینے والی اس شاندار فلم کو شائقین نے زبردست پیار دیا تھا۔ فلم میں بہت ہی زبردست کرائم تھریلر اسٹوری کو دکھایا گیا ہے۔ اس شاندار مووی کا مزہ نیٹ فلکس پر لیا جاسکتا ہے۔
سردار فلمی پردے پر 21 اکتوبر 2022 کو ریلیز ہوئی سردار نے ریلیز کے بعد دھمال مچانے کے بعد اس مووی نے او ٹی ٹی پر بھی دھماکہ کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی ہے۔ اس شاندار فلم کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم Aha پر دیکھا جاسکتا ہے۔
کانتارا او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلیکس پر یہ فلم موجود ہے۔ اس فلم نے خوب تعریفی حاصل کی تھیں۔ کرائم تھریلرس موویز کے لوورس کو اس مووی کو ضرور دیکھنا چاہیے۔
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔