انگوری بھابھی عرف شوبھانگی اَترے نے کرایا ’بولڈ‘ فوٹو شوٹ، تصویریں دیکھ کر فینس نے کہا’نظریں نہیں ہٹیں گی اب آپ پر سے‘
Shubhangi Atre latest bold photoshoot: انگوری بھابھی کا یہ کردار پہلے شلپا شندے نے نبھایا تھا تاہم اب انہوں نے شو چھوڑ دیا ہے جس کے بعد یہ کردار شوبھانگی اترے کے پاس چلا گیا ہے اور وہ اس کردار کے ساتھ انصاف کرنے کی پوری کوشش کر رہی ہیں۔ یہ شو کافی پسند کیا جاتا ہے۔
Shubhangi Atre latest bold photoshoot: انگوری بھابھی کا یہ کردار پہلے شلپا شندے نے نبھایا تھا تاہم اب انہوں نے شو چھوڑ دیا ہے جس کے بعد یہ کردار شوبھانگی اترے کے پاس چلا گیا ہے اور وہ اس کردار کے ساتھ انصاف کرنے کی پوری کوشش کر رہی ہیں۔ یہ شو کافی پسند کیا جاتا ہے۔
Shubhangi Atre latest bold photoshoot:بھابی جی گھر پر ہے شو میں انگوری بھابھی کا کردار ادا کرنے والی شوبھانگی اترے نے حال ہی میں بکنی ٹاپ پہنے اپنا ایک فوٹو شوٹ کروایا ہے۔اس میں وہ بغیر میک اپ کے کیمرے کی طرف دیکھتی نظر آرہی ہیں۔ان کے چہرے پر مسکراہٹ ہے۔ ان کے بال کھلے ہیں اور انہوں نے بغیر کسی کمنٹ کے یہ تصویر شیئر کی ہے۔
انگوری بھابھی نے بولڈ فوٹوشوٹ کرایا ہے شوبھانگی اترے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔اس پر 6000 کے قریب لائکس ہو چکے ہیں۔جبکہ اس پر 200 کمنٹس کیے جاچکے ہیں۔بہت سے لوگوں نے اس پر دل اور فائر کا ایموجی شیئر کیا ہے۔آپ بہت خوبصورت ہیں، تم پر سے نظریں نہیں ہٹتی، لاجواب، خوبصورت، ایک تو گرمی ہے اوپر سے تمہاری تصویریں ٹمپریچر بڑھا رہی ہیں ایسے کمنٹس فینس اُن کی تصویر پر کررہے ہیں۔.
شوبھانگی اترے ، شو میں انگوری بھابھی کا رول ادا کررہی ہیں شوبھانگی اترے اس شو میں انگوری بھابھی کے روپ میں نظر آ رہی ہیں۔ان کے کردار کو خوب پسند کیا جارہا ہے۔وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹیو ہیں۔انسٹاگرام پر ان کے 842000 فالوورز ہیں۔وہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ بات چیت کرتی رہتی ہیں۔جس کی وجہ سے ان کے چاہنے والے بھی بہت زیادہ ہیں جو کافی پرتجسس رہتے ہیں۔
انگوری بھابھی کا یہ رول شلپا شندے نبھاتی تھیں انگوری بھابھی کا یہ کردار پہلے شلپا شندے نے نبھایا تھا تاہم اب انہوں نے شو چھوڑ دیا ہے جس کے بعد یہ کردار شوبھانگی اترے کے پاس چلا گیا ہے اور وہ اس کردار کے ساتھ انصاف کرنے کی پوری کوشش کر رہی ہیں۔ یہ شو کافی پسند کیا جاتا ہے۔
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔