اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Shehnaaz Gill Video: پیپرازی کی وجہ سے شہناز گل کا ہوا زبردست نقصان،ویڈیو میں جانیے کیا ہے معاملہ

    Shehnaaz Gill Latest Video: شہناز گل کی اس مزاحیہ ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ عالم یہ ہے کہ شہناز کی یہ تازہ ترین ویڈیو(Shehnaaz Gill Video) بھی خوب وائرل ہو رہی ہے۔

    Shehnaaz Gill Latest Video: شہناز گل کی اس مزاحیہ ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ عالم یہ ہے کہ شہناز کی یہ تازہ ترین ویڈیو(Shehnaaz Gill Video) بھی خوب وائرل ہو رہی ہے۔

    Shehnaaz Gill Latest Video: شہناز گل کی اس مزاحیہ ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ عالم یہ ہے کہ شہناز کی یہ تازہ ترین ویڈیو(Shehnaaz Gill Video) بھی خوب وائرل ہو رہی ہے۔

    • Share this:
      Shehnaaz Gill Latest Video: بگ باس کی شہرت اور اداکارہ شہناز گل(Shehnaaz Gill) اپنے کول انداز کے لیے جانی جاتی ہیں۔ شہناز گل کا نام کسی نہ کسی وجہ سے موضوع بحث بنتا رہتا ہے۔ اس درمیان، یوم آزادی (Independence Day 2022)کے موقع پر، اگر شہناز نے سرخیاں نہیں بٹوری تو یہ قدرے عجیب لگے گا۔ ہمیشہ کی طرح آزادی کے مقدس تہوار پر شہناز گل پر جلوہ رہا۔ لیکن اس 15 اگست کو شہناز گل کے ساتھ کچھ غلط ہو گیا جس کی وجہ سے انہیں نقصان اٹھانا پڑا اور اس کی وجہ پاپارازی ہیں۔

      کیا ہے پورا معاملہ
      غور طلب ہے کہ شہناز گل اور پاپرازی کا رشتہ پرانا ہے۔ شہناز جہاں بھی جاتی ہیں، وہ پاپرازی کے کیمرے میں قید ہو جاتی ہیں۔ لیکن 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر تھوڑا الٹا ہوا، کیونکہ اس بار پاپرازیوں کو شہناز گل کا انتظار نہیں کرنا پڑا، لیکن اداکارہ اپنے انتظار میں رکی رہیں، جس کی وجہ سے انہیں نقصان ہوگیا۔ دراصل حال ہی میں مناو منگلانی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں شہناز گل سیلون سے باہر نکلتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ جہاں کئی پاپرازی پہلے سے ہی باہر ان کے انتظار میں موجود ہیں۔ اس پر شہناز گل ان پاپرازیوں سے کہتی ہوئی نظر آرہی ہیں کہ آپ لوگوں کی وجہ سے میں نے 1000 روپے کا نقصان اتھایا ہے۔ تمہارے انتظار میں مجھے پھر سے ہیئر اسٹریٹننگ کرانی پڑی ہے۔ حالانکہ شہناز گل نے یہ سب کچھ مزاحیہ انداز میں کہا ہے جس کے لیے وہ کافی مشہور ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Manav Manglani (@manav.manglani)





      یہ بھی پڑھیں:

      Kashmera Shahنے بتائی نشا راول-کرن مہرا کی سچائی، کہا-مجھے پتہ تھا کچھ گڑبڑ ہے۔۔۔

      یہ بھی پڑھیں:
      Karan Johar On Criticism:عالیہ کے ساتھ رشتے کی وجہ سے ٹرول ہوئے کرن جوہر نے توڑی خاموشی

      شہناز گل نے منایا یوم آزادی
      اس ویڈیو میں آپ آگے دیکھ سکتے ہیں کہ شہناز گل ہاتھوں میں ترنگا لیے تصویر کلک کرتی نظر آ رہی ہیں۔ جس کی بنیاد پر شہناز نے 75 واں یوم آزادی جوش و خروش سے منایا۔ اس کے ساتھ ہی شہناز گل کی اس مزاحیہ ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ عالم یہ ہے کہ شہناز کی یہ تازہ ترین ویڈیو(Shehnaaz Gill Video) بھی خوب وائرل ہو رہی ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: