ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

دوسری لڑکی کے ساتھ اداکارہ نے بوائے فرینڈ کو پکڑا رنگے ہاتھ، جم کر کی پٹائی! ویڈیو دیکھیں

اکشرا کا یہ گانا ان دل پھینک عاشقوں کے خلاف ہے جو لڑکیوں کے ساتھ دھوکہ کرتے ہیں۔

  • Share this:
دوسری لڑکی کے ساتھ اداکارہ  نے بوائے فرینڈ کو پکڑا رنگے ہاتھ، جم کر کی پٹائی! ویڈیو دیکھیں
اکشرا کا یہ گانا ان دل پھینک عاشقوں کے خلاف ہے جو لڑکیوں کے ساتھ دھوکہ کرتے ہیں۔

کال کریں کیا، میں نے نہیں بلایا کے ہٹ گانے ہونے کے بعد اب بھوجپوری اسٹار اداکارہ اکشرا سنگھ (Akshara Singh) کا نیا بھوجپوری گانا (Bhohpuri Gana) تو سدھر با نا، نے فینس کا دھیان کھینچا ہے۔ اکشرا نے یہ گانا خود اپنے آفیشیل یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا ہے جسے محض 24 گھنٹے میں 6 لاکھ سے بھی زیادہ ویوز مل چکے ہیں۔ اکشرا کا یہ گانا ان دل پھینک عاشقوں کے خلاف ہے جو لڑکیوں کے ساتھ دھوکہ کرتے ہیں۔ وہ ایک رشتے کیلئے ذمہ دار نہیں ہوتے ہیں۔ اکشرا سنگھ کے گزشتہ کچھ وقت سئ آرہے گانے میں اکثر دل پھینک عاشقوں کیلئے ایک میسیج رہتا ہے۔


گانا تو سدھر با نا کو اکشرا سنگھ نے خود اپنی آواز میں ریاکارڈ کیا ہے۔ گانے کا لیرکس کا شیام گاؤں کا ہے۔ میوزک اشیش ورما کا ہے۔ ڈی او پی پنکج سونی اور پی آر او رنجن سنہا ہیں۔ اکشرا سنگھ اپنے اس گانے کو لیکر کہتی ہیں کہ یہ گانا بیحد مزیدار ہے۔ اس میں کچھ حقیقت ہے کچھ فکشن ہے۔ یہ گانا نوجوانوں کو پسند آرہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میرے اس گانے کو خوب پسند کیا جا رہا ہے۔


آپ کو بتادیں کہ اکشرا سنگھ بھوجپوری کی اکیلی ایسی اسٹار ہیں جو عالمی وبا کورونا کے دوران بھی اپنے فینس اور بھوجپوری آڈینس کا انٹرٹین کر رہی ہیں۔ ساتھ ہی لوگوں کو کورونا سے بچاؤ کیلئے بھی کہتی ہیں۔ ابھی حال ہی میں انہوں نے اپنے یوم پیدائش پر ایک غریب بچے کی تعلیم کا خرچ اٹھانے کا بھی فیصلہ لیا۔ گزشتہ دنوں ایودھیا میں رام مندر تعمیر کو لیکر بھی انہوں نے گانا گایا تھا جو خوب وائرل ہوا اور اب یہ گانا تو سدھر با نا بھی پہلے دن سے سرخیوں میں آگیا ہے۔

Published by: sana Naeem
First published: Sep 10, 2020 04:27 PM IST