உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Namarata Malla Bold Photos:نمرتا مللا کی ہاٹ تصویروں نے انٹرنیٹ پر لگائی آگ، فینس نے کہا’لو یو ڈارلنگ‘

    بھوجپوری فلموں کی ہاٹ اداکارہ نمرتا مللا۔

    بھوجپوری فلموں کی ہاٹ اداکارہ نمرتا مللا۔

    نمرتا مللا نے کئی بھوجپوری فلموں میں کام کیا ہے۔ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا جاتا ہے۔انھوں نے کئی فنکاروں کے ساتھ کام کیا ہے۔ان کے کرداروں کو خوب پسند کیا گیا ہے۔وہ کئی میوزک ویڈیوز میں بھی نظر آ چکی ہیں۔

    • Share this:
      Namarata Malla Bold Photos:بھوجپوری اداکارہ نمرتا مللا نے انسٹاگرام پر اپنی حالیہ بولڈ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں۔ اس میں انہیں وہائٹ کلر کی بکنی کٹ برالیٹ اور اسکارٖ لپیٹ کر بولڈ پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ نمرتا کی تصویریں انسٹاگرام پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اسے انسٹاگرام پر اب تک 5000 سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔ وہیں اس پر دیڑھ سو سے زیادہ کمنٹ کیے گئے ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Namrata Malla Zenith (@namritamalla)





      نمرتا مللا کی بولڈ تصویریں انسٹاگرام پر ہوگئیں وائرل
      تصویریں شیئر کرتے ہوئے نمرتا ملا نے لکھا، 'سبھی چیز میں اچھائی دیکھو۔' اس کے علاوہ انہوں نے دو ہارٹ ایموجیز بھی شیئر کیے ہیں، نمرتا کی اس تصویر پر فینس نے تم گارجیس، ہاٹیسٹ گرل، لو یو ڈارلنگ، نائس، بیوٹی فل ادا، ہاٹ،یو آر آلویز گڈ، موسٹ بیوٹی فل ایکٹریس اور سوپر کیوٹ جیسے کمنٹس کیے ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Namrata Malla Zenith (@namritamalla)





      ہاٹ اور بولڈ تصویریں شیئر کرتی ہیں نمرتا
      نمرتا ملا کے انسٹاگرام پر 1.4 ملین فالوورز ہیں۔وہ اکثر اپنی ہاٹ اور بولڈ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ان کے فینس بھی اس کو لے کر کافی پرجوش ہیں۔نمرتا ملا نے حال ہی میں ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ بولڈ انداز میں پوز دیتی نظر آئیں۔حال ہی میں انہوں نے ایک اور پوسٹ بھی شیئر کی ہے جس میں ان کی کمر کی سلور لائن نظر آرہی تھی۔جبکہ انہوں نے رنگین برالیٹ پہنا ہوا تھا۔اس میں ان کا پتلا اور ٹون فگر بھی نظر آرہا تھا۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Namrata Malla Zenith (@namritamalla)





      یہ بھی پڑھیں:
      قانونی چکرمیں پھنسی نصرت بھروچاکی فلم’Janhit Mein Jaari‘رائٹرنے یہ الزام لگاکردرج کرایاکیس

      یہ بھی پڑھیں:
      ’Kapil Shamraنے پاکستانی شو کا کانسیپٹ چرایا‘،کامیڈین نے لگایا الزام

      کئی بھوجپوری فلموں میں کام کرچکی ہیں نمرتا
      نمرتا مللا نے کئی بھوجپوری فلموں میں کام کیا ہے۔ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا جاتا ہے۔انھوں نے کئی فنکاروں کے ساتھ کام کیا ہے۔ان کے کرداروں کو خوب پسند کیا گیا ہے۔وہ کئی میوزک ویڈیوز میں بھی نظر آ چکی ہیں۔نمرتا ملا جم میں سخت محنت کرتی ہیں۔اس کے علاوہ وہ ایک اچھی ڈانسر بھی ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: