ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

جب  کھیساری لال یادو نے اکشراسنگھ کے ساتھ کئے انتہائی سیکسی سین ، ویڈیو دیکھیں

ان دنوں یوٹیوب پر کھیساری اور بھوجپوری اداکارہ اکشرا سنگھ کا ایک دھماکیدار ویڈیو ٹرینڈ کررہا ہے۔

  • Share this:
جب  کھیساری لال یادو نے اکشراسنگھ کے ساتھ کئے انتہائی سیکسی سین ، ویڈیو دیکھیں
ان دنوں یوٹیوب پر کھیساری اور بھوجپوری اداکارہ اکشرا سنگھ کا ایک دھماکیدار ویڈیو ٹرینڈ کررہا ہے۔

بھوجپوری فلموں کی فین فالوونگ ان دنوں تیزی سےبڑھ رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی بھوجپوری ستاروں کا بھی اسٹارڈم بڑ ھ رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آئے دن کوئی نہ کوئی بھوجپوری گانا سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرتا نظر آجاتا ہے۔ بات کریں کھیساری لال یادو کی تو ان کی کئی ویڈیو وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ وہیں ان دنوں یوٹیوب پر کھیساری اور بھوجپوری اداکارہ اکشرا سنگھ کا ایک دھماکیدار ویڈیو ٹرینڈ کررہا ہے۔

یہ گانا کھیساری کی دھماکیدار ایکشن اور رومانٹک ڈرامہ فلم "ہیرونمبر1" کا ہے۔ سٹلا پہ ملی بڑا ماجا"  نام کا یہ گانا کافی پرانا ہے لیکن حال ہی میں یوٹیوب پر ٹرینڈ کررہا ہے۔ اس گانے کو کھیساری نے بھوجپوری سنگر کلپنا کےساتھ مل کرگایا ہے۔ گانے میں دونوں بھوجپوری سپراسٹارس ہاٹ رومانس کرتے نظر آرہے ہیں۔ اس بولڈ بھوجپوری ویڈیو کو اب تک 1 کروڑ سے بھی زیادہ لوگ دیکھ چکے ہیں۔ یہاں دیکھیں آپ بھی یہ زبردسر بھوجپوری گانا۔۔۔


اس گانے میں سب سے خاص بات ہے اکشرا اور کھیساری کا ڈانس اور رومانس۔ گانے میں کھیساری پیلی ٹی۔شرٹ تو وہیں اکشرا پنک ساڑی میں نظر آرہی ہیں۔ اکشرا اس ساڑی میں بیحڈ خوبصورت لگ رہی ہیں۔

First published: Mar 06, 2020 06:27 PM IST