உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رانی چٹرجی کا غضب کا انداز دیکھ کر یش کمار ہوئے زخمی، آپ نے دیکھا یہ رومانوی ویڈیو؟

    رانی چٹرجی کا غضب کا انداز دیکھ کر یش کمار ہوئے زخمی، آپ نے دیکھا یہ رومانوی ویڈیو؟

    رانی چٹرجی کا غضب کا انداز دیکھ کر یش کمار ہوئے زخمی، آپ نے دیکھا یہ رومانوی ویڈیو؟

    گزشتہ 6 سالوں میں 13 ملین سے زیادہ ناظرین اس گانے پر اپنی محبتوں کی بارش کر چکے ہیں۔ اس گانے پر 18 لاکھ سے زیادہ مداحوں نے لائک کا بٹن دبایا ہے۔ کمنٹ باکس میں رانی چٹرجی کے مداح اس گانے کی تعریف کرتے نظر آ رہے ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Bihar, India
    • Share this:
      بھوجپوری سینما کی مشہور اداکارہ رانی چٹرجی نے سوشل میڈیا پر قہر ڈھایا ہے۔ روانہ رانی چٹرجی اپنے نئے گانوں کے ساتھ انٹرنیٹ پر ہلچل مچائے نظر آتی ہیں۔ ان دنوں انٹرنیٹ پر رانی چٹرجی اور یش کمار کا پرانا گانا خوب وائرل ہورہا ہے۔ وائرل ہورہے گانے میں رانی چٹرجی اور یش کمار جنگل میں رومانس کرتے نظر آرہے ہیں۔ فلم اچھادھاری کا یہ گانا انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ رانی چٹرجی اس ویڈیو مین رنگ برنگے لہنگے میں اپنی بے باک اداوں کا جادو بکھیرتی نظر آرہی ہیں۔ تو وہیں یش کمار بھی اس ویڈیو میں کسی ہینڈسم ہنک سے کم نہیں لگ رہے ہیں۔ رانی چٹرجی اور یش کمار کی دمدار کیمسٹری فینس کو اپنا قائل بنا رہی ہے۔

      وائرل ہورہے اس گانے کا ٹائٹل سجنی رکھا گیا ہے۔ اس گانے کو آپ بہاری ووڈ یوٹیوب چینل پر جا کر سن سکتے ہیں۔ اس گانے کو موہن راٹھور اور الکا ج ھا نے اپنی سریلی آواز دی ہے۔ اس گانے کے میوزک کو چھوٹے بابا نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ اس گانے کے بول آزاد سنگھ نے لکھے ہیں۔ اس گانے میں یش اور رانی کے علاوہ پونم پانڈے اور اودھیش مشرا بھی نظر آئے ہیں۔

      یہ بھی پڑھیں:
      Sunny Leone نے اپنے فینس کو کیا خبردار، ان کے نام کا استعمال کر کے ہورہا ہے فراڈ

      یہ بھی پڑھیں:
      یوزر نے عرفی جاوید کو دیا کپڑے کا آفر، کہا-بھجواؤں کیا؟ اداکارہ نے دیا یہ جواب

      گزشتہ 6 سالوں میں 13 ملین سے زیادہ ناظرین اس گانے پر اپنی محبتوں کی بارش کر چکے ہیں۔ اس گانے پر 18 لاکھ سے زیادہ مداحوں نے لائک کا بٹن دبایا ہے۔ کمنٹ باکس میں رانی چٹرجی کے مداح اس گانے کی تعریف کرتے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے ایک صارف نے لکھا- رانی چٹرجی کی تعریف کے لیے الفاظ کم پڑ رہے ہیں، جب کہ ایک اور یوزر نے لکھا کہ ایسی محبت زندگی میں ضرور ہونی چاہیے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: