ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

اس بیحد ہاٹ ڈریس میں نظر آئیں بھومی پیڈنیکر، سوشل میڈیا پر لوگ ہوئے دیوانے

بھومی کا یہ اسٹائل کافی ہاٹ اور خوبصورت تھا۔ لوگوں نے اسے خوب پسند کیا۔ بھومی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس تصویر کو شیئر کیا ہے۔

  • Share this:

 بھومی پیڈنیکر حال ہی کے دنوں میں بالی ووڈ کی ایک دمدار اداکارہ کے طور پر سامنے آرہی ہیں۔ پھر بات ٹوائلیٹ ایک پریم کتھا ہو ، سانڈ کی آنکھ یاپھر بالا بھومی نے یہ ثابت کیا ہے کہ ایک ایکٹرس اپنی ایکٹنگ کے دم پر بھی انڈسٹری میں جگہ بنا سکتی ہے۔ ایک اور جہاں ان کی گنتی بالی ووڈ میں پاور ہاؤس پرفارمر کے طور پر رہی ہے۔ وہیں دوسری طرف وہ اپنی اسٹائل اور پرفیکٹ لُک بھی ناظرین کا دل جیت رہی ہیں۔ اتنا ہی نہیں، '، دم لگا کے ہائیشا' فلم کے بعد بھومی نے جس طرح سے خود کو پوری طرح ٹرانسفارم کیا ہے وہ سچ میں قابل تعریف ہے۔

آج کل تو لڑکیاں ان کے اسٹائل سے انسپائر ہوکر اپنا وارڈ روب اپڈیٹ کرتی نظر آرہی ہیں۔ بھومی ڈریسنگ سینس ان کے ہر لک کو پرفیکٹ بناتا ہے۔ جلد ہی بھومی فلم پتی پتنی اور وہ میں بھی نظڑ آنے والی ہیں۔ ان دنوں بھومی فلم کے پرموشن میں کافی مصروف ہیں۔ فلم کی پرموشن کے دوران بھومی کا ایک سے بڑھ کر ایک لکس ان کے فینس کو دیکھنے کو مل رہا ہے۔ حال ہی میں بھومی اسکن ڈریس میں نظر آئیں۔ بھومی کا یہ اسٹائل واقعی غضب تھا اور سوشل میڈیا پر ان کی یہ ڈریس تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ آخر کیا ہے اس ڈریس میں۔

بھومی کا یہ لُک الینا انور کوچر براںڈ کا ایوننگ ویئر کلیکشن تھا۔ اس ڈریس کا نیک لائن ڈیپ وی لک تھا جس کے سبب یہ ڈریس اسٹائلش اور کلاسی لگ رہی تھی۔ بھومی کے اس لُک کو موہت رائے نے اسٹائل کیا تھا۔ بھومی نے اپنے لُک کو ایانا سلور جوئیلری ، روہن کھنڈیلوال اینڈ سوارسکی کے چنکی ایئررنگس سے کمپلیٹ کیا۔ وہیں میک اپ میں بھومی ن لپس پر لائٹ رنگ لپ اسٹک لگائی اور اپنے چیکس کو کافی ہائی لائٹس کیا ہے۔ بالوں میں بھومی نے سافٹ بیچی ویوس لک رکھا۔
بھومی کا یہ اسٹائل کافی ہاٹ اور خوبصورت تھا۔ لوگوں نے اسے خوب پسند کیا۔ بھومی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس تصویر کو شیئر کیا ہے۔
First published: Nov 24, 2019 10:33 AM IST