ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

راکھی کی گھٹیا حرکتوں سے پریشان ابھینو شکلا روتے ہوئے آئے نظر، بیوی کے ساتھ گئے واش روم اور بیان کیا درد!

راکھی کافی وقت سے ابھینو کے ساتھ شو پر فلرٹ کرتی نظر آرہی تھیں۔ اس سے ابھینو اور روبینہ دونوں کو ہی پریشانی ہو رہی تھی۔ وہیں جب بگ باس نے ان تینوں کو آمنے۔سامنے لا دیا تو راکھی کی حرکتوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے ابھینو ٹوٹ گئے اور روتے ہوئے نظر آئے۔

  • Share this:

ٹی وی کا مشہور ریئلٹی شو بگ باس (Bigg Boss 14)  شو  آئے دن کسی نہ کسی وجہ سے سے چرچا میں بنا رہتا ہے۔ حال ہی میں یہ شو ایک زبردست تنازعہ کو لیکر سرخیوں میں ہے۔ یہ تنازعہ ہے روبینہ دلیک  (Rubina Dilaik)  کے شوہر ابھینو شکلا  (Abhinav Shukla)  اور راکھی ساونت (Rakhi Sawant) کو لیکر۔ راکھی کافی وقت  سے ابھینو کے ساتھ شو پر فلرٹ کرتی نظر آرہی تھیں۔ اس سے ابھینو اور روبینہ دونوں کو ہی پریشانی ہو رہی تھی۔ وہیں جب بگ باس نے ان تینوں کو آمنے۔سامنے لا دیا تو راکھی کی حرکتوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے ابھینو ٹوٹ گئے اور روتے ہوئے نظر آئے۔

دراصل بگ باس (Bigg Boss 14)  نشر کرنے والے ٹی وی چینل کلرس کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر آنے والے ایپیسوڈ کا ویڈیو شیئر کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں نظر آ رہا ہے کہ بگ باس سبھی کنتیسٹنٹس کو جمع کرکے ٹاسک دیتے ہیں کہ انہیں پورے ہفتے کون سے کنٹیسٹنٹ کا کام غلط لگا اس کے چہرے پر کراس کا اسٹیمپ لگائیں۔ وہیں اس ٹاسک کے دوران راکھی نے روبینہ کے چہرے پر کراس لگاکر انہیں چالو چپاتی بلایا اور کہا کہ میں نے تمہارا شوہر چھین لیا ہے تو تم مجھے اس سے الگ کر کے دکھاؤ۔

View this post on Instagram

A post shared by ColorsTV (@colorstv)

اس ویڈیو میں نظر آ رہا ہے کہ روبینہ راکھی پر ان کے رشتے کی توہین کرنے کا الزام لگاتی ہیں اور اسے چیپ انٹرٹینمنٹ کہتی ہیں۔ وہیں ابھینو کہتے ہیں کہ راکھی ساونت نے ان کا دل دکھایا ہے۔ یہ سن کر راکھی چپ ہو گئیں۔ وہیں واش روم میں جاکر روبینہ اور ابھینو روتے ہوئے نظر آئے۔ یہ دیکھ کر راکھی معافی مانگتی نظر آئیں تو ابھینو نے ان سے روتے ہوئے کہا کہ اب دور رہنا مجھ سے۔
Published by: Sana Naeem
First published: Jan 30, 2021 07:43 PM IST