اپنا ضلع منتخب کریں۔

    کیا شہناز گل کی طرح پرینکا چودھری کی لگنے والی ہے لاٹری، سلمان خان برسائیں گے پیار!

    کیا شہناز گل کی طرح پرینکا چودھری کی لگنے والی ہے لاٹری، سلمان خان برسائیں گے پیار!

    کیا شہناز گل کی طرح پرینکا چودھری کی لگنے والی ہے لاٹری، سلمان خان برسائیں گے پیار!

    بتادیں کہ بگ باس کے ہر سیزن کے ساتھ سلمان خان کا کوئی فیورٹ کھلاڑی ہوتا ہے۔ جسے وہ اپنی فلم میں جگہ دیتے ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      بگ باس 16 کے ہوسٹ سلمان خان فینس کے درمیان اپنےش و کو لے کر کافی مشہور ہیں، سوپر اسٹار ، کھلاڑیوں کی ویکینڈ پر کلاس لگاتے ہیں، جسے دیکھنے کے لیے فینس کافی پرجوش رہتے ہیں۔ اس مرتبہ کے موجودہ سیزن میں سلمان خان، شالین بھنوٹ کی اکثر کلاس لگاتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ساتھ ہی وہ پرینکا چاہر چودھری سے بھی کافی متاثر رہتے ہیں۔

      بالی ووڈ سوپر اسٹار سلمان خان نے شیئر کیا کہ وہ فیوچر میں پرینکا چودھری اور ساجد خان کے ساتھ کام کرنا چاہیں گے۔ شو میں سیمی گریوال کے ساتھ سلمان کی ملاقات کے دوران، ’دبنگ‘ اسٹار نے کہا کہ وہ بگ باس کو خاص طور پر پسند کرتے ہیں۔

      سلمان خان نے پرینکا چودھری کے ساتھ ظاہر کی کام کرنے کی خواہش
      سلمان خان نے اس سیزن کے پسندیدہ کھلاڑیوں کے بارے میں بات شیئر کی۔ انہوں نے شیئر کیا کہ مستقبل میں وہ پرینکا اور ساجد کے ساتھ کام کرسکتے ہیں۔ اس سے پہلے، سلمان نے پرینکا کی تعریف کی اور انہیں ’ہیروئین مٹیرئیل‘ کہا۔ ساجد کی بہن اور فلم پروڈیوسر، جنہوں نے فیملی ویک میں گھر میں انٹری کی تھی اور پرینکا کو سیزن 16 کی دیپیکا پڈوکون نام دیا تھا۔

      یہ بھی پڑھیں:


      یہ بھی پڑھیں:

      بتادیں کہ بگ باس کے ہر سیزن کے ساتھ سلمان خان کا کوئی فیورٹ کھلاڑی ہوتا ہے۔ جسے وہ اپنی فلم میں جگہ دیتے ہیں۔ حال ہی م یں سلمان خان کی آنے والی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان میں شہناز گل نظر آنے والی ہیں۔ اس مرتبہ پرینکا چودھری سلمان خان کی کسی فلم میں نظر آسکتی ہیں؟
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: