اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ’پاپا‘ کے جانے کے بعد گوہر خان کو ہورہا ہے اس بات کا پچھتاوا، جذباتی نوٹ میں کہی دل کی بات

    ’پاپا‘ کے جانے کے بعد گوہر خان کو ہورہا ہے اس بات کا پچھتاوا، جذباتی نوٹ میں کہی دل کی بات

    ’پاپا‘ کے جانے کے بعد گوہر خان کو ہورہا ہے اس بات کا پچھتاوا، جذباتی نوٹ میں کہی دل کی بات

    گوہر نے اپنے والد کو 2021 میں کھو دیا تھا۔ والد کے جانے کے بعد اداکارہ کو ایک بات کا پچھتاوا ہے، جو انہوں نے ایک نئے پوسٹ میں بتایا ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      بیٹیاں زیادہ تر اپنے والد کے قریب ہوتی ہیں۔ ہر والد کے لیے ان کی بیٹیاں کسی شہزادی سے کم نہیں ہوتی ہیں۔ چھوٹے پردے پر بھی کئی اداکارائیں ہیں، جو اپنے والد سے بہت پیار کرتی ہیں۔ گوہر خان بھی انہیں میں سے ایک ہے۔ گوہر نے اپنے والد کو 2021 میں کھو دیا تھا۔ والد کے جانے کے بعد اداکارہ کو ایک بات کا پچھتاوا ہے، جو انہوں نے ایک نئے پوسٹ میں بتایا ہے۔

      Bigg Boss Gauahar Khan pens emotional note for her late father and shared her regret ‘पापा’ के जाने के बाद Gauahar Khan को हो रहा है इस बात का पछतावा, इमोशनल नोट में कही दिल की बात

      گوہر خان نے والد کے لیے لکھا جذباتی نوٹ
      اپنے والد کو یاد کرتے ہوئے گوہر خان نے ان کے لیے ایک نوٹ لکھنے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔ نوٹ میں، گوہر نے لکھا، ’اگر آپ کے پاس کوئی مریض ہے، تو آج ان پر محبت کی بارش کریں، بغیر کسی مداخلت کے، غیر مشروط، محبت، پروگریسیو، پرسکون، بغیر کسی کو جج کیے! ان  پر پیار لُٹائیں۔ انہیں چومیں، کیونکہ آپ ان کے جانے کے کافی عرصے بعد ان کا شکریہ ادا کرنا یاد رکھیں گے۔ میرے والد میرے لیے سب کچھ تھے۔ میں انہیں بہت یاد کرتی ہوں۔



      یہ بھی پڑھیں:


      یہ بھی پڑھیں:
      ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ دیکھ کر عالیہ بھٹ سے متاثر ہوئی ہالی ووڈ اداکارہ صوفیہ ڈی مارٹینو

      گوہر کو اس بات کا ہو رہا ہے پچھتاوا
      گوہر خان نے نوٹ یں آگے کہا کہ انہیں والد کے جانے کے بعد  پچھتاوا ہورہا ہے۔ اداکارہ نے لکھا، وہ میرے لیے جو تھے، کاش میں انہیں یہ بتا پاتی کہ میں ان کی کتنی تعریف کرتی تھی۔ میں آپ کو بہت یاد کرتی ہوں پاپا۔ اللہ آپ کو اب تک کے سب سے اچھے والدین بننے کے لیے آشیرواد دیں۔‘ اس کے علاوہ گوہر نے والد کے ساتھ دو تصاویر بھی شیئر کی ہیں اور کیپشن میں ’میرے سب کچھ‘ یہ لکھا ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: