உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ریئلٹی شو Bigg Boss OTT میں دو لڑکیاں آپس میں کس کرتی آئیں نظر، جانیں کیا ہے ماجرا۔۔۔

    آئیے کو بتاتے ہیں کہ یہ شو  ووٹ ایپ پر نشر ہوتا ہے ، نہ صرف ایک گھنٹے بلکہ 24 گھنٹے آن لائن اس شو کو (Voot)  دیکھ سکیں گے۔ یہی نہیں اس بار شو میں کنٹیسٹنٹ کو  انہیں کیا سزا ملے گی پر اور پرفارمنس دیکھ کر مزہ آیا یا نہیں  ، اس کا رپورٹ کارڈ آڈینس کے ہاتھوں میں ہے۔

    • Share this:
      کرن جوہر نے وعدہ کیا تھا کہ ان کا شو بگ باس او ٹی ٹی Bigg Boss OTT  کافی  اوور دا ٹاپ ہوگا اور یہ پہلے ہفتے میں ہی ہونے لگا ہے۔ اس وقت بگ باس کے گھر میں بہت زیادہ دھماکے ہو رہے ہیں۔ ایک طرف  شمیتا شیٹی-راکیش باپٹ ، نشانت موس جتانہ کی جوڑی اور عرفی جاوید نامینیشن میں جا چکے ہیں ۔ وہیں دوسری طرف پرتیک سہج پال اور اکشرا سنگھ پہلے ہی ہفتے میں گھر کے باس مین اور باس لیڈی بن چکے ہیں۔  گھر میں لڑکے اور لڑکیوں کے جوڑیاں ہیں  جن کے درمیان کیمسٹری تیار کی جا رہی ہے۔ لیکن اس دوران  گلوکارہ نیہا بھسین  (Neha Bhasin) نے گھر کی دوسری خاتون کنٹیسٹنٹ ردھیما پنڈت  (Ridhima Pandit)  کو کھلے عام کس کر دیا ہے۔

      دراصل اس وقت گھر میں اگلی باس لیڈی اور باس مین ڈھونڈنے  ٹاسک جاری ہے۔ ٹاسک ایک مجسمہ بننے کا  اور دوسری ٹیم کو کھلاڑیوں کو کسی بھی طرح مجسمے بنے کھلاڑیوں کو کسی بھی طرح ہلنے پر مجبور کرنا ہے۔ ایسی صورت حال میں پہلے دن پرتیک کی ٹیم نے راکیش کی ٹیم کے لوگوں پر کافی ٹارچر کیا تھا۔ لیکن آنے والے ایپیسوڈ میں آپ دیکھیں گے کہ راکیش کی ٹیم کی نیہا بھاسن نے  ردھیما کو ہلانے کیلئے  پیار کی طاقت کا استعمال کیا۔

      Neha Bhasin, Ridhima Pandit, Neha Bhasin kisses Ridhima Pandit,
      نیہا بھاسن نے ردھیما کو دیا بوسہ

      اسی درمیان نیہا ردھیما کو بہت پیار کرتی ہیں اور انہیں کس کرتی نظر آنے والی ہیں۔

      . (Image- Voot)

      وہیں گھر والے پرتیک اور اکشرا کے ساتھ بھی کچھ ایسا کرتے نظر آنے والے یہں۔

      اس وقت بگ باس کے گھر میں بہت زیادہ دھماکے ہو رہے ہیں۔ .(Image- Voot)

      آئیے کو بتاتے ہیں کہ یہ شو  ووٹ ایپ پر نشر ہوتا ہے ، نہ صرف ایک گھنٹے بلکہ 24 گھنٹے آن لائن اس شو کو (Voot)  دیکھ سکیں گے۔ یہی نہیں اس بار شو میں کنٹیسٹنٹ کو  انہیں کیا سزا ملے گی پر اور پرفارمنس دیکھ کر مزہ آیا یا نہیں  ، اس کا رپورٹ کارڈ آڈینس کے ہاتھوں میں ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: