உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بگ باس سے پہلے اس وجہ سے چرچا میں تھیں نہیا پپینڈسے ، وزن گھٹا کر دکھایا تھا یہ بولڈ انداز

    نیہا پینڈسے فوٹو شوٹ

    نیہا پینڈسے فوٹو شوٹ

    بتا دیں کہ نیہا نے 1999 میں ہندی فلم ' پیار کوئی کھیل نہیں ' سے کریئر کا آغاز کیا تھا۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      بگ باس ۔ 12 ایک بار پھر اپنے دھماکے دار انداز میں شروع ہو چکا ہے۔ سیلیبرٹیز  سے لیکر کامنرس تک بھی اپنے اپنے طریقوں کو لبھانے میں مصروف ہیں۔ لیکن ٹی وی اداکارہ نیہا پینڈسے فی الحال زیادہ کچھ کہتی نظر نہیں آئی ہیں۔ بیشک انہوں نے دیپک اور اروشی کو چیلنج کر دیا ہو لیکن کم ہی لوگ نہیا پینڈسے سے جڑی باتیں جانتے ہیں۔

      بتا دیں کہ نیہا نے 1999 میں ہندی فلم ' پیار کوئی کھیل نہیں ' سے کریئر کا آغاز کیا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے ٹی وی کا رخ کیا اور وہاں بھی ہٹ رہیں۔ نیہا انسٹا گرام پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔

      اکثر وہ یہاں اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ بتادیں کہ گزشتہ کافی دنوں سے نیہا پول ڈانس کی بھی ٹریننگ لے رہی ہیں۔ انہوں نے گزرے دنوں اپنا وزن گھٹا کر جو تصویریں شیئر کیں ان سے بھی مداحوں کو کافی حیرانی ہوئی تھی۔

      neha pendse

      نیہا نے اپنا ٹی وی ڈیبیو ایکتا کپور کے بالا جی پروڈکشن کے ساتھ کیا تھا ۔ انہوں نے ٹی وی کے علاوہ مراٹھی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ اتنا ہی نہیں وہ ساؤتھ فلم انڈسٹری میں بھی کافی مقبول ہیں۔

      ہندستانی فین کے پاس نہیں تھے میچ دیکھنے کے پیسے ، اس پاکستانی نے بھیجا فلائٹ ٹکٹ

      neha pend

      فی الحال نیہا پینڈسے بگ باس کے گھر کے اندر ہیں اور خاموشی سے اپنا مقام بنا رہی ہیں۔

      NEHAحال ہی میں بگ باس کے دئے گئے ایک ٹاسک میں انہوں نے کہا تھا کہ دیپک اور ان کی فین اروشی کو گھر سے باہر دیکھنا چاہتی ہیں۔

      یہ بھی پڑھیں

      پرنسپل اور ٹیچر 9 مہینے تک کرتے رہے 5 ویں کلاس کی طالبہ کا ریپ ، لیتے تھے سیلفیاں ، حاملہ ہونے پر ہوا انکشاف

      ہائی پروفائل جسم فروشی کے دھندے کا انکشاف ، وہاٹس ایپ پر ہوتی تھی کسٹمرس سے ڈیل

      ہندستان سے بری طرح شکست پایا پاکستان ، سوشل میڈیا پر کچھ ایسے اڑا مذاق
      First published: