ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

سپنا چودھری نے بیٹے کو دیا جنم، سوشل میڈیا ویر ساہو کے ویڈیو آنے کے بعد ہوا یہ بڑا انکشاف، انٹرنیٹ پر مچا ہنگامہ

ہریانوی ڈانسر (Haryanvi Dancer) اور ٹی وی کے سب سے مشہور ریئلٹی شو سے سب کا دل جیتنے والی سپنا چودھری (Sapna Choudhary) نے بیٹے کو جنم دیا ہے۔

  • Share this:
سپنا چودھری نے بیٹے کو دیا جنم، سوشل میڈیا ویر ساہو کے ویڈیو آنے کے بعد ہوا یہ بڑا انکشاف، انٹرنیٹ پر مچا ہنگامہ
ہریانوی ڈانسر (Haryanvi Dancer) اور ٹی وی کے سب سے مشہور ریئلٹی شو سے سب کا دل جیتنے والی سپنا چودھری (Sapna Choudhary) نے بیٹے کو جنم دیا ہے۔

ہریانوی ڈانسر  (Haryanvi Dancer) اور ٹی وی کے سب سے مشہور ریئلٹی شو سے سب کا دل جیتنے والی سپنا چودھری  (Sapna Choudhary) نے بیٹے کو جنم دیا ہے۔ ڈی این این اے انڈیا کی خبر کے مطابق اس بات کی تصدیق سپنا کے شوہر ویر ساہو نے کی ہے۔ ویر سایو نے اپنے سوشل میڈیا فیس بک پوسٹ میں ایک پوسٹ کے ذریعے اپنے کنبے کے مکمل ہونے کی خوشی ظاہر کرتے ہوئے فیس بک لائیو کیا ہے۔ انہوں نے اس ویڈیو میں لوگوں  سے کہا کہ تمہارا بھایی باپ بن گیا، جو میرے بھائی ہیں اور میرے سچے ہمدرد ہیں انیہں مبارکباد، میں آج ایک فنکار نہیں ایک باپ بن کر آیا ہوں۔ وہیں انہوں ںے غلط کمینٹس کرنے کو لیکر سوشل میڈیا پر جم کر کلاس لگا ڈالی۔ ابھی سپنا کی طرف سے کوئی خبر سامنے نہیں آئی ہے۔

جنوری 2020  میں ہوئی تھی شادی

تیری انکھیاں کا یو کاجل، ہریانوی  گانے سے  لوگوں کے دلوں پر چھا جاے والی  سپنا چودھری نے جنوری 2020 میں شادی کی تھی لیکن ان کی شادی کی خبر اب تک زیادہ لوگوں کو نہیں تھی۔ سپنا چودھری کسی پہچان کی محتاج نہیں ہیں۔ ان کے گانوں اور ڈانس کی مقبولیت بتانے کیلئے کافی ہے کہ انہیں لوگ کتنا چاہتے ہیں۔ بتادیں کہ سپنا چودھری نے بیٹے کو جنم دیا ہے تو یہ بات سامنے آئی کہ سپنا نے جنوری میں ہی اپنے لان ٹائم بوائے فرینڈ ویر ساہو کے ساتھ شادی کرلی تھی اور انہیں کے ساتھ رہ رہی تھیں۔


کورونا وبا کے چلتے لاک ڈاؤن اور پھر جس طرح سے اسٹیج شو اور تھیئٹر سبھی بند تھے اسی کی وجہ سے بھی سپنا اپنے چاہنے والوں سے دور تھیں لیکن جیسے ہی سپنا چودھری کے ماں بننے کی بات سامنے آئی تو ان کے چاہنے والوں کیلئے خوشخبری کے ساتھ۔ساتھ یہ ایک سرپرائز بھی تھا۔ آنے والے دنوں میں خود سپنا چودھری ہی اپنی زندگی میں آئی اسی خوشی کو اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شییئر کرسکتی ہیں۔ فی الحال سپنا چودھری اور ان کا بیٹا صحت یاب ہے اور وہ اپنی زندگی کے انمول وقت کو انجوائے کر رہی ہیں۔




 




View this post on Instagram




 

मेने लोगों को जवाब अपने काम से दिया है , फ़ालतू की बात सुन्ना ओर बोलना दोनो ही मेरी आदत नहीं Wait and watch 🤔 #desiqueen #beingharyanvi #beingdesi #proudtobeharyanvi #thankgod #alwaysmast #bepositive #chlterho


A post shared by Sapna Choudhary (@itssapnachoudhary) on





سپنا چودھری بگ باس سیزن 11 کا حصہ تھیں سپنا کو اپنے دل کی بات بے باکی سے  کہنے اور ایماندار ہونے کیلئے انہیں شو میں لوگوں نے پسند کیا تھا۔ وہیں سپنا کو ان کے ڈانس اور ہریانوی گانوں کے لئے جانا جاتا ہے۔
Published by: sana Naeem
First published: Oct 07, 2020 01:49 PM IST