اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Bipasha Basu Pregnant:والدین بننے والے ہیں بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور؟ جلد کرسکتے ہیں اعلان

    Bipasha Basu Expecting A Child: ہندی سنیما کی مشہور اداکارہ بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور نے سال 2015 میں ہارر فلم الون میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔ اس فلم کے بعد ان دونوں اداکاروں کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں۔ جس کے بعد کرن اور بپاشا کو کئی مواقع پر دیکھا جانے لگا۔

    • Share this:
      Bipasha Basu Expecting A Child:ہندی سینما کی فنکار بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور کی جوڑی بی ٹاؤن کی پسندیدہ ترین جوڑیوں میں سے ایک ہے۔ اس دوران ان دونوں کے بارے میں بڑی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ جس کے تحت بپاشا باسو ممکنہ طور پر حاملہ ہیں اور وہ جلد ہی اپنے پہلے بچے کا اعلان کر سکتی ہیں۔ پنک ولا کی رپورٹس کے مطابق کرن سنگھ گروور اور بپاشا باسو چند ماہ بعد والدین بننے کے لیے تیار ہیں۔

      والدین بننے کے لئے بے حد خوش ہیں کرن-بپاشا
      دراصل گزشتہ کئی دنوں سے اس بات کو لے کر بحث جاری ہے کہ کیا بپاشا باسو ماں بننے والی ہیں۔ ادھر رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ دونوں سوپر اسٹار بہت جلد اپنے پہلے بچے کا اعلان کرنے والے ہیں۔ اس کے ساتھ کرن-بپاشا والدین بننے کو لے کر بہت خوش اور پرجوش ہیں۔ جس کے تحت کبھی بھی بپاشا باسو اپنے حمل کا اعلان کر سکتی ہیں۔ حالانکہ یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ کرن اور بپاشا کے گھر واقعی کوئی چھوٹا مہمان آنے والا ہے۔

      یہ بھی پڑھیں:

      Shamita Shettyنے راکیش باپٹ کے ساتھ کیا بریک اپ کا اعلان، زیادہ دن تک نہیں چلا یہ رشتہ

      یہ بھی پڑھیں:

      Bollywood Nanad-Bhabhi:بالی ووڈ کی دل چرانے والی بھابھی-نند کی جوڑیاں،جن کارشتہ ہے مضبوط

      اس فلم سے شروع ہوئی بپاشا-کرن کی محبت کی کہانی
      غور طلب ہے کہ ہندی سنیما کی مشہور اداکارہ بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور نے سال 2015 میں ہارر فلم الون میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔ اس فلم کے بعد ان دونوں اداکاروں کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں۔ جس کے بعد کرن اور بپاشا کو کئی مواقع پر دیکھا جانے لگا۔ ایک سال تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد دونوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔ جس کی بنیاد پر اپریل 2016 میں کرن سنگھ گروور اور بپاشا باسو ایک دوسرے کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ ایسے میں شادی کے 6 سال بعد اب ان دونوں جوڑوں کے والدین بننے کی خبریں منظر عام پر آ رہی ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: