ایک مہینے کی ہوئی بیٹی تو بپاشا بسو نے ایسے منایا جشن، شیئر کیا یہ خوبصورت ویڈیو

ایک مہینے کی ہوئی بیٹی تو بپاشا بسو نے ایسے منایا جشن، شیئر کیا یہ خوبصورت ویڈیو۔ (Photo: @bipashabasu/video/Instagram)

ایک مہینے کی ہوئی بیٹی تو بپاشا بسو نے ایسے منایا جشن، شیئر کیا یہ خوبصورت ویڈیو۔ (Photo: @bipashabasu/video/Instagram)

اس سے پہلے بپاشا بسو نے اپنی بیٹی دیوی کی ایک پیاری سی تصویر شیئر کی تھی۔ اس فوٹو میں دیوی پاپا کرن سنگھ گروور کے ساتھ سوتی ہوئی نظر آرہی تھیں۔ فوٹو میں باپ بیٹی کی بانڈنگ صاف جھلک رہی تھی۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Mumbai, India
  • Share this:
    بالی ووڈ اداکارہ بپاشا بسو کی بیٹی دیوی آج پورے ایک مہینے کی ہوگئی ہے۔ اس موقع پر اداکارہ نے شوہر کرن سنگھ گروور کے ساتھ سیلبریٹ کیا ہے۔ کپل نے والدین بننے کی خوشی کو انجوائے کرتے ہوئے دیوی کا پہلا ایک مہینے کا برتھ ڈے منایا۔

    بپاشا نے منایا بیٹی کا ’ون منتھ برتھ ڈے‘
    گزشتہ مہینے 12 نومبر کو بپاشا بسو نے ایک بیٹی کو جنم دیا تھا۔ اداکارہ لگاتار سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کے ساتھ فوٹو اور ویڈیو شیئر کررہی ہیں۔ کپل نے بھلے ہی بیٹی کا چہرہ اب تک دنیا سے چھپاکر رکھا ہو لیکن فینس کے ساتھ خوشی منانے میں کپل کوئی کثر نہیں چھوڑ رہا ہے۔ اب نیو مام بپاشا بسو نے بیٹی کے ون منتھ سلبریشن کا یاک کیوٹ ویڈیو شیئر کیا ہے۔

    کیک کاٹ کر منائی بیٹی کی خوشی
    انسٹاگرام پر شیئر کیے گئے اس ویڈیو میں بپاشا اپنے شوہر کرن سنگھ گروور کے ستھ کیک کاٹتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ کرن نے بلیک ٹی شرٹ پہنی ہے تو بپاشا وہائٹ کلر کے کیجویل لُک میں نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بیٹی کے لیے پیارا سا کیپشن بھی لکھا، ’اور ہماری بیٹی دیوی آج ایک مہینے کی ہوگئی ہے۔۔۔ دیوی کے لیے پیار اور دعائیں بھیجنے کے لئے آپ سب کا شکریہ۔۔۔ ہم بہت شکرگزار ہیں۔۔ دُرگا دُرگا۔



     




    View this post on Instagram





     

    A post shared by Bipasha Basu (@bipashabasu)





    یہ بھی پڑھیں:
    وراٹ کوہلی کی سنچری پر بیوی انوشکا شرما نے لُٹایا پیار، پوسٹ شیئر کرکے ظاہر کی خوشی

    یہ بھی پڑھیں:
    ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ گرل بیچ رہی ہیں اپنا ’گرین کرتا‘،قیمت جان لوگ بولے،اسے بلاک کرو

    بپاشا نے شیئر کی تھی پیاری سی تصویر
    اس سے پہلے بپاشا بسو نے اپنی بیٹی دیوی کی ایک پیاری سی تصویر شیئر کی تھی۔ اس فوٹو میں دیوی پاپا کرن سنگھ گروور کے ساتھ سوتی ہوئی نظر آرہی تھیں۔ فوٹو میں باپ بیٹی کی بانڈنگ صاف جھلک رہی تھی۔ بیٹی نے ہاتھوں میں گلابی دستانے پہنے تھے اور دونوں ننھے ہاتھوں سے چہرے کو چھپایا ہوا تھا۔
    Published by:Shaik Khaleel Farhaad
    First published: