اپنا ضلع منتخب کریں۔

    چرچا میں رہا تھا بی جے پی لیڈر جیا پردا اور راجیش کھنہ کے درمیان کا وہ انٹیمیٹ سین

    اگر آپ نے جیا پردا اور راجیش کھنہ کا یہ  گانا نہیں دیکھا تو بتادیں کہ اصلی گانا راج شری پرودکشن کے یوٹیو چینل پر ہے۔ اسے اب تک 12 لاکھ سے زیادہ لوگ دیکھ چکے ہیں۔

    • Share this:
      بالی ووڈ اداکارہ جیا پردا اب بی جے پی میں شامل ہو چکی ہیں۔ انہیں صرف اس پارٹی کی ممبرشپ ہی نہیں ملی بلکہ رامپور ٹکٹ بھی ملا ہے۔ وہ اس سیت سے سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر اور یوپی کے سابق ویزر اعلی اعظم خان کو ٹکر دینے والی ہیں۔ اب انتخابی گرماگرمی اور سیاسی ہلچلوں کے درمیان جیاپردا کے فلمی کریئر کی بھی کافی چرچا ہو رہی ہے۔

      سال 1974 میں فلم "بھومی قسم" سے شروع ہوئے اپنے لمبے فلمی کرہئر میں جیا نے ایک سے بڑھ کر ایک ہٹ فلمیں دیں۔ اس فلمی کریئر کے دوران راجیش کھنہ کے ساتھ ان کے ایک انٹیمیٹ سین  نے کافی سرخیاں بٹوری تھیں۔ یہ انٹیمیٹ سین 'آواز' فلم کے گانے 'آجان من آج تجھے ' میں تھا۔ اس رومانٹک گانے میں شادی کے بعد کا ایک سین تھا جسے اس وقت کافی بولڈ مانا گیا اتنا ہی نہیں اگر آپ جیا پردا کنٹروویشیل سین ڈال کر گوگل پر سرچ کریں گے توراجیش کھنہ اور جیا پردا کے اس گانے کا وہ انٹیمیٹ سین ٹاپ پر نظر آتا ہے۔

      اگر آپ نے جیا پردا اور راجیش کھنہ کا یہ  گانا نہیں دیکھا تو بتادیں کہ اصلی گانا راج شری پرودکشن کے یوٹیو چینل پر ہے۔ اسے اب تک 12 لاکھ سے زیادہ لوگ دیکھ چکے ہیں۔

      First published: