ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

کالا ہرن شکار معاملہ : سلمان خان کی اپیل پر سماعت ملتوی ، اب ملی یہ تاریخ

  • Share this:
کالا ہرن شکار معاملہ : سلمان خان کی اپیل پر سماعت ملتوی ، اب ملی یہ تاریخ
بالی ووڈ اداکار سلمان خان: فائل فوٹو

سال 1998 میں ہوئے کالا ہرن شکار معاملے میں سلمان کان کو 5 سال کی دزا سنائی گئی تھی۔ جس کے بعد انہیں تین دنوں تک جیل میں ہی رہنا پڑا تھا۔ حالانکہ تین دن کی سزا کاٹنے کے بعد سلمان کو ضمانت مل گئی تھی۔ ضمانت ملنے کےبعد سلمان نے جودھپور کورٹ میں اپیل کی تھی جس کے بعد جودھپوت سیشن کورٹ میں سماعت کی جانی تھی لیکن معاملے کی سنوائی نہیں ہو پائی۔


کالا ہرن شکار معاملے میں سلمان خان کی عرضی پر سماعت جودھپور سیشن کورٹ میں ہونی تھی لیکن وہ ملتوی ہو گئی ہے۔اب سلمان کی اپیل پر سماعت 18 دسمبر کو کی جائے گی۔ در اصل سلمان خان نے کورٹ کے ذریعے سنائی گئی 5 سال کی سزا کے خلاف اپیل کی تھی۔


اس کیس میں سلمان خان کی تعریف سے وکیل مہیش بوڑا ہیں جو پیروی کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی اس معاملے میں سرکار کا حق پبلک پراسیکیوٹر افسر پوکررام وشنوئی کے ذریعے رکھا جائے گا۔

First published: Oct 27, 2018 06:51 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading