ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

ملئے عامر خان کی بیٹی ایرا خان کے Quarantine Buddy سے ، خود شیئر کی ہے یہ تصویر

تصویر میں ایرا خان ریڈ لپسٹک اور کیپ میں کیمرہ کی طرف دیکھتے ہوئے پاوٹ بناتی نظر آرہی ہیں اور ان کا کوارنٹائن پارٹنر ان کے اس لک پر شاکنگ رد عمل دے رہا ہے ۔

  • Share this:
ملئے عامر خان کی بیٹی ایرا خان کے Quarantine Buddy سے ، خود شیئر کی ہے یہ تصویر
ملئے عامر خان کی بیٹی ایرا خان کے Quarantine Buddy سے ، خود شیئر کی ہے یہ تصویر

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان (Aamir Khan) کی بیٹی ایرا خان  (Ira Khan)  بھلے ہی فلمی دنیا سے دور ہیں ، لیکن خبروں سے نہیں ۔ ایرا کی تصاویر ہوں یا ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھائے رہتے ہیں ۔ اس درمیان ایرا کی ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ، جو انہوں نے خود شیئر کی ہے ۔ وائرل ہورہی تصویر میں ایرا کے ساتھ ان کا کوارنٹائن پارٹنر  (Ira Khan Quarantine Partner) بھی نظر آرہا ہے ۔ دراصل اس تصویر میں ایرا کے ساتھ عامر خان کے بیٹے آزاد راو خان  (Azaad Rao Khan) بھی نظر آرہے ہیں ۔ دونوں کی یہ بلیک اینڈ وہائٹ تصویر ایرا کے فینس کو کافی پسند آرہی ہے ۔


تصویر میں ایرا ریڈ لپسٹک اور کیپ میں کیمرہ کی طرف دیکھتے ہوئے پاوٹ بناتی نظر آرہی ہیں اور آزاد ان کے اس لک پر شاکنگ رد عمل دے رہے ہیں ۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے ایرا نے کیپشن میں لکھا : کوارنٹائن بڈی ۔ ایرا کی اس نئی پوسٹ پر ان کے فینس جم کر پیار برسا رہے ہیں اور ان کی تعریف کررہے ہیں ۔ ایرا کی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک فین نے لکھا کہ خاموش اور سنجیدہ دوست ۔ وہیں ایک دوسرے فین نے لکھا : آپ دونون ہی کافی کیوٹ لگ رہے ہیں ۔




 




View this post on Instagram




 

Quarantine buddy🧡


A post shared by Ira Khan (@khan.ira) on





بتادیں کہ ایرا خان عامر خان کی پہلی اہلیہ رینا دتا کی بیٹی ہیں جبکہ آزاد راو خان عامر کی دوسری اہلیہ کرن راو کے بیٹے ہیں ۔ ایسے میں دونوں کے درمیان کا پیار دیکھ کر ہر کوئی تعریف کررہا ہے ۔ حالانکہ ایرا اور آزاد ہی نہیں بلکہ رینا دتا اور کرن راو کو بھی کئی مرتبہ ساتھ میں دیکھا گیا ہے ۔ اسی ماہ ایرا نے اپنا 22 واں یوم پیدائش منایا ہے ۔
First published: May 23, 2020 08:43 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading