ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

وائرل ویڈیو: بیٹی ایرا خان کررہی تھیں آن لائن یہ کام، تبھی اچانک آگئے عامر خان اور پھر۔۔۔ 

بالی ووڈ اداکار عامر خان (Aamir Khan) ے فٹنیس ٹرینر ڈیوڈپازنک (David Poznic) کے ساتھ اپنی بیٹی ایرا خان(Ira Khan) کے ورک آؤٹ میں ایک حیرت انگیز طریقے سے کیمیو کیا۔ حالانکہ وہ اس میں شامل نہیں ہوئے، انہوں نے ہاتھ ہلاکر ہیلو کیا اور ان کی بیٹی نے زبردستی کرکے انہیں اگلی مرتبہ ساتھ کام کرنے کا وعدہ کیا۔

  • Share this:

دھوم 3 اور پی کے  لئے عامر کوکو ٹرینڈ  (Trained)  ڈیوڈپازنک  (David Poznic)  نے پوچھا کہ کیا وہ اس میں شامل ہونا چاہتے ہیں؟ 'کیا آپ ایرا کے ساتھ کچھ پش اپس ، ہینڈ اسٹینڈز اور اسکواٹس کرنا چاہتے ہیں؟' حالانکہ اداکار صرف ہائے کہنا چاہتا تھا۔  ایرا نے کہا ، "اگلی بار ، میں انہیں ساتھ میں ورک آؤٹ کرنے پر مجبور کرودں گی۔"

View this post on Instagram

Join us for a fun home workout with Ira Khan during lockdown! Back when I was training Aamir for Dhoom 3 and PK, Ira used to hang out with us a lot, but would basically run away when I tried to get her to work out! Many years have passed, and now we're diving into weekly workouts with plenty of pushups, squat variations, and some fun with feet in the air. This session also included a fun surprise hello from Aamir. But now the tables have turned - Ira was rocking the workout and Aamir just popped in to say hi! You can follow along with this workout, and be sure to stay tuned for more live workouts coming soon!

A post shared by Poznic Training (@poznictraining) on

ویڈیو کو انسٹاگرام پر شیئر ککرتے ہوئے ڈیوڈ نے کہا کہ یہ ایک طرح کا رول ریولرسل تھا۔ جب میں دھوم  3 اور پی کے کیلئے عامر کو ٹرین کررہاتھا تو ایرا خان ہمارے ساتھ بہت گھومتی تھی لیکن جب میں اس سے ورک آؤٹ کرانے کی کوشش کرتاتھا تو وہ بھاگ جاتی تھی۔ کئی سال گزشر گئے ہیں اور اب ہم ہفتہ وار ورک آؤٹ  میں بہت سارے پش اپس، اسکواٹ اور ہوا میں پاؤں کے ساتھ کچھ مزیدار کثرت کرتے ہیں۔ اس سیشن میں عامر کا ایک مزیدار سرپرائز ہلیو بھی شامل تھا۔ لیکن اب ٹیبل بدل گیا ہے۔ ایرا خان ورک آؤٹ کررہی ہیں اور عامر نے صرف ہائے کہنے کیلئے پاپ کیا۔
First published: Jul 02, 2020 03:59 PM IST