ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

ابھیشیک بچن نے کر دی ایک ایسی تصویر پوسٹ کہ دیکھ کر آپ ہو جائیں گے حیران

ابھیشیک بچن نے حال ہی میں دو تصویروں کا کولاج شیئر کیا ہے۔

  • Share this:
ابھیشیک بچن نے کر دی ایک ایسی تصویر پوسٹ کہ دیکھ کر آپ ہو جائیں گے حیران
اداکار ابھیشیک بچن

ابھیشیک بچن نے حال ہی میں کچھ ایسی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر پوسٹ کی ہیں جو آپ دیکھ کر حیران تو ہو ہی جائیں گے لیکن ساتھ ہی اس سے زیادہ آپ کو یقین نہیں ہوگا کہ ایسا بھی ہوا ہوگا۔ ابھیشیک بچن نے حال ہی میں دو تصویروں کا کولاج شیئر کیا ہے۔

کچھ روز قبل ابھیشیک بچن نے دو تصاویر کا ایک کولاج انسٹا گرام پر شیئر کیا ہے جس میں سے ایک تصویر میں ابھیشیک وککی کوشل کے ساتھ نظر آرہے ہیں جب کہ دوسری والی تصویر میں ابھیشیک کے والد امیتابھ بچن ، وککی کوشل کے والد شام کوشل کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ بہت کم لوگوں کو تو یہ پتہ  بھی نہیں تھا کہ وککی کوشل کے والد شام کوم کوشل بھی بالی ووڈ سے تعلق رکھتے ہیں۔


abhi

First published: Sep 17, 2018 12:31 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading