ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

ویڈیو: عامر خان کی بیٹی ایرا کر رہی تھیں ورک آؤٹ تبھی ہوا کچھ بیحد ہی خوفناک نکل گئی چیخ اور پھر۔۔۔

بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بیٹی ایرا خان کا جو ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے وہ ویڈیو خود ایرا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔

  • Share this:
ویڈیو: عامر خان کی بیٹی ایرا کر رہی تھیں ورک آؤٹ تبھی ہوا کچھ بیحد ہی خوفناک نکل گئی چیخ اور پھر۔۔۔
ایرا خان

کوروناوائرس نے لوگوں کو گھروں میں قید کردیا ہے۔ حالانکہ اب لوگوں نے باہر نکلنا شروع کردیا ہے لیکن ابھی بھی لوگ جم وغیرہ نہیں جارہے ہیں۔ بالی ووڈ سیلیبس ان دنوں گھر پر اپنی صحت ، فٹنیس کا خاص خیال رکھ رہے ہیں۔ بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بیٹی ایرا خان سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو ہیں۔ ایرا خان کا ایک ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ ورک آؤٹ کرتے نظر آرہی ہیں۔

بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بیٹی ایرا خان کا جو ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے وہ ویڈیو خود ایرا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔ ایرا نے ورک آؤٹ کے دو ویڈیو شیئر کئے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایرا خان جم ناسٹک رنگس پر ورک آؤٹ کررہی ہیں۔ ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن دیا ہے۔ یہ میں ہوں جس میں۔۔۔۔ سیکلس اینڈ آل، اسٹینڈںگ فینس کی تیز آواز کیلئے معافی۔۔




 




View this post on Instagram




 

This is me in a gym. Squeals and all. ❤ Sorry about the super loud standing fans. @nupur_shikhare the only time I'll 'skin a cat' 🙄😑 . . . #workout #rings #squeal #whoops


A post shared by Ira Khan (@khan.ira) on





در اصل ایرا خان جم ناستک رنگس پر ورک آؤٹ کررہی ہیں۔ اسی دوران رنگ کے سہارے الٹا ہوتی ہیں تبھی ان کا بیلنس  بگڑ جاتا ہے اور ایک دم سے ان کی چیخ نکل جاتی ہے۔ ایسا لگ رہا ہے کہ وہ رنگ گر جائے گی لیکن ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وقت رہتے ہوئے انہوں نے اپنا بیلنس کیسے بنایا۔ اس کے بعد وہ اچھے سے ورک آؤٹ کرتی ہیں اور کہتی ہیں کہ یہ بہت خوفناک تھا، میں بس گرنے والی تھی۔



وہیں کچھ دن پہلے بالی ووڈ اداکار عامر خان (Aamir Khan) نے فٹنیس ٹرینر  ڈیوڈپازنک  (David Poznic)  کے ساتھ اپنی بیٹی ایرا خان(Ira Khan)  کے ورک آؤٹ میں ایک حیرت انگیز طریقے سے کیمیو کیا۔ حالانکہ وہ اس میں شامل نہیں ہوئے، انہوں نے ہاتھ ہلاکر ہیلو کیا اور ان کی بیٹی نے زبردستی کرکے انہیں اگلی مرتبہ ساتھ کام کرنے کا وعدہ کیا۔
Published by: Sana Naeem
First published: Jul 18, 2020 01:11 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading