ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

سڑک پر یہ کرتی نظر آئیں اس بالی ووڈ اداکار کی حاملہ گرل فرینڈ

بتادیں کہ ابھی ارجن اور گیبرئیلا نے شادی نہیں کی ہے۔ شاید وہ اس بچے کے آنے کے بعد اپنے رشتے کو آگے بڑھانے کی پلاننگ کر رہے ہوں گے۔ یہ ارجن کا تیسرا بچہ ہے۔ اس سے پہلے سابق بیوی مہر جوسیا سے ان کی دو بیٹیاں ہیں۔

  • Share this:

بالی ووڈ اداکارارجن رامپال کی گرل فرینڈ گیبرئیلا فی الحال حاملہ ہیں۔ وہ اپنے اس دور کوخوب انجوائے کر رہی ہیں۔ کبھی وہ ارجن رامپال کے ساتھ کسی ریسٹورینٹ سے نکلتی نظر آتی ہیں تو کبھی کہیں گھومتی پھرتی دکھ جاتی ہیں۔ فی الحال ان کی جو تصویر وائرل ہورہی ہے اس میں وہ سڑک پر بھیل پوری بنواتی نظر آرہی ہیں۔

حمل کا یہ دور ہوتا ہی ایسا ہے کہ کبھی کچھ کھانے کا من کرنے لگتا ہے۔ شاید گیبرئیلا کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا تبھی وہ بغیر ادھر۔ادھر دیکھے سیدھے بھیل پوری والے کے پاس پہنچ گئیں۔ ان کے لک کی بات کریں تو جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں وہ کافی کیجوئل اور کمفرٹیبل کپڑوں میں نظر آرہی ہیں۔ سادے انداز میں بھی گیبرئیلا کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔۔

بتادیں کہ ابھی ارجن اور گیبرئیلا  نے شادی نہیں کی ہے۔ شاید وہ اس بچے کے آنے کے بعد اپنے رشتے کو آگے بڑھانے کی پلاننگ کر رہے ہوں گے۔ یہ ارجن کا تیسرا بچہ ہے۔ اس سے پہلے سابق بیوی مہر جوسیا سے ان کی دو بیٹیاں ہیں۔ تیسری مرتبہ والد بننے کو لیکر ایکسائٹڈ ارجن نے گیبرئیلا  کی حمل کی خبر اس تصویر کے ساتھ شیئر کی۔۔

First published: Jul 17, 2019 02:16 PM IST