ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

فلم 'رنگیلا راجا' میں وجے مالیا اور بابا رام دیو سے متاثر کردار ادا کریں گے گوندا

بالی ووڈ اداکار گووندا اپنی آنے والی فلم رنگیلا راجہ میں وجے مالیا اور بابا رام دیو سے متاثرکردار نبھاتے نظر آئیں گے۔

  • UNI
  • Last Updated: May 04, 2018 02:28 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
فلم 'رنگیلا راجا' میں وجے مالیا اور بابا رام دیو سے متاثر کردار ادا کریں گے گوندا
بالی ووڈ اداکار گووندا اپنی آنے والی فلم رنگیلا راجہ میں وجے مالیا اور بابا رام دیو سے متاثرکردار نبھاتے نظر آئیں گے۔

ممبئی۔ بالی ووڈ اداکار گووندا اپنی آنے والی فلم رنگیلا راجہ میں وجے مالیا اور بابا رام دیو سے متاثرکردار نبھاتے نظر آئیں گے۔


سینٹرل فلم سرٹیفکیشن بورڈ (سی ایف بی سی) کے سابق صد اور فلم ہدایت کار پہلاج نہلانی ، گوندا کو لے کر فلم رنگیلا راجہ بنانے جارہے ہیں جس کی شوٹنگ شروع ہوگئی ہے ۔ پہلاج نہلانی نے گووندا کے ساتھ الزام، شعلہ اور شبنم اور آنکھیں جیسی سپر ہٹ فلمیں بنائی ہیں۔


گووندا ، رنگیلا راجہ میں ڈبل رول میں نظر آئیں گے۔ اس فلم میں وہ چار مختلف کرداروں کے رول میں دیکھے جاسکتے ہیں۔ فلم کے دو کردار اصل زندگی میں بابا رام دیو اور وجے مالیا سے متاثر ہوں گے۔

First published: May 04, 2018 02:28 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading