உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حاملہ بکری سے اجتماعی ریپ کے قصورواروں کے لئے بالی ووڈ اداکارجان ابراہم نے کیا سزا کا مطالبہ

    حاملہ بکری سے ریپ پر بولے بالی ووڈ اداکار جان ابراہم ایسے لوگوں کو سزائے موت ہو

    حاملہ بکری سے ریپ پر بولے بالی ووڈ اداکار جان ابراہم ایسے لوگوں کو سزائے موت ہو

    جان ابراہم نے کہا ہمارے ملک میں خواتین اور جانور محفوظ نہیں ہیں۔ ایسے میں صرف پھانسی ہی ایک راستہ آتا ہے۔ ملک میں اس طرح کے سنکیوں پر کوئی اور سزا کام نہیں کرے گی۔

    • Share this:
      ہریانہ کے نوح ضلع میں حاملہ بکری کے اجتماعی ریپ کو واقعے نے غیر انسانی چہرہ دکھایا ہے۔ اس واقعے نے سبھی کو حیران کر دیا۔ حال ہی میں بالی ووڈ اداکار جان ابراہم نے اس واقعے کو لیکر برا بیان دیا۔ اینٹرٹینمنٹ پورٹل بالی ووڈ ہنگامہ میں چھپی خبر کے مطابق جان ابراہم نے کہا ، میں اس بارے میں جان کر حیران ہوں۔ ایک ہندستانی ایسے ہونے کے ناطے میں کہوں گا کہ ہماری ملک میں خواتین اور جانور محفوظ نہیں ہیں۔ ایسے میں صرف پھانسی ہی ایک راستہ آتا ہے۔ ملک میں اس طرح کے سنکیوں پر کوئی سزا کام نہیں کرے گی۔

      اجتماعی ریپ کے اس معاملے کے بعد حاملہ بکری کی موت ہو گئی،بکری کے مالک اصلو نےاس معاملے میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ پولیس نے دفعہ 429 اور 377 کے تحت معاملی درج کیا۔درج شکایت کے مطابق 8 لوگوں نے بکری چرائی اور اس کا ریپ کیا۔ اس کے بعد پانچ ملزم فرار ہو گئے لیکن  تین وہیں رہے۔

      ٹربیون انڈیا کی خبر کے مطابق اصلو نے دعوی کیا کہ ملزموں نے پہلے بھی بکری سے ریپ کرنے کی کوشش کی تھی جب اس نے شور مچایا تو گاؤں والوں نے انہیں پکڑ کر پیتا تھا۔ اس سے غصے سے بھرے لوگ 8 گھنٹے بعد واپس آئے اور بکری کو لے گئے۔

      بتادیں کہ اس معاملے میں بالی ووڈ اداکار فرحان اکتر نے بھی اپنا غصہ ظاہر کیاہے۔انہوں نے 29 جولائی کو ٹویٹ کرکے لکھا ، اس مردوں کے غلبہ والے سماج میں ابھی تک خواتین اور بچےخوف کے سائے میںجی رہے ہیں۔ ہماری ترقی اور تعلیم میں ضرور کمی رہ گئی ہے۔ اس کالی گہری سرنگ کے آخر میں اجالا کہاں ہے؟
      First published: