ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے اس بڑے اداکار کا کسنگ سین دیکھ کر رو پڑی تھیں ان کی والدہ ، جانیں کیوں ؟

کارتک آرین نے اپنے کیریئر کی شروعات 2011 میں فلم پیار کا پنچ نامہ سے کی تھی ۔ اس فلم میں ان کی دمدار اداکاری لوگوں کو کافی پسند آئی تھی ۔

  • Share this:
بالی ووڈ کے اس بڑے اداکار کا کسنگ سین دیکھ کر رو پڑی تھیں ان کی والدہ ، جانیں کیوں ؟
بالی ووڈ کے اس بڑے اداکار کا کس سین دیکھ کر رو پڑی تھیں ان کی والدہ ، جانیں کیوں ؟

بالی ووڈ اداکار کارتک آرین نے اپنی اداکاری کیلئے جلد ہی بالی ووڈ میں ایک الگ شناخت بنالی ہے ۔ اب ان کی فلم پتی پتنی اور وہ بھی ریلیز ہوچکی ہے ، جس کے ذریعہ لوگ ایک مرتبہ پھر انہیں بڑے پردے پر دیکھ رہے ہیں ۔ ان کی ریل لائف کے بارے میں بھلے زیادہ تر لوگ جانتے ہوں ، لیکن ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں کچھ ایسی بھی باتیں ہیں ، جو کارتک آرین نے حال ہی میں بتائی ہیں ۔ اس میں یہ بھی ہے کہ پردے پر ان کا کسنگ سین دیکھ کر ان کی والد رو پڑی تھیں ۔


بتادیں کہ کارتک آرین نے اپنے کیریئر کی شروعات 2011 میں فلم پیار کا پنچ نامہ سے کی تھی ۔ اس فلم میں ان کی دمدار اداکاری لوگوں کو کافی پسند آئی تھی ، لیکن اس فلم میں ڈائریکٹر چاہتے تھے کہ کارتک آرین کس سین کریں ، مگر کارتک نے منع کردیا تھا ۔ تاہم بعد میں کارتک نے ڈائریکٹر کی بات مان لی تھی ۔








View this post on Instagram


First published: Dec 06, 2019 11:51 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading